-
یمنی مجاہدین کی للکار، امریکہ اور اسکے ایجنٹ ہمیں فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت سے نہیں روک پائیں گے
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ یمن کے خلاف امریکی حملے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت رکنے پر منتج نہيں ہوں گے۔
-
غزہ شہر پر صیہونی دہشت گردوں کی بمباری
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۷غزہ شہر میں فلسطینی پناہ گزینوں کی رہائش گاہ پر صیہونی دہشگردوں نے بمباری کر کے کم از کم آٹھ کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
موریتانیہ اور مراکش میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۶موریتانیہ اور مراکش کے شہریوں نے صیہونیت مخالف مظاہرے کر کے غزہ پٹی میں اسرائیل کے ہاتھوں جرائم اور نسل کشی روکنے کا مطالبہ کیا
-
تل ابیب کی سڑکوں پر ایک بار پھر نتن یاہو کے خلاف مظاہرین کا سیلاب
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۶ہزاروں صیہونی باشندوں نے ایک بار پھر غاصب حکومت کے مرکز تل ابیب میں سڑکوں پر نکل کر غزہ میں جنگ بندی اور اپنے قیدیوں کی رہائی کی غرض سے حماس کے ساتھ ایک معاہدہ کرنے کا مطالبہ دہرایا۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری، مزید درجنوں فلسطینی شہید
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۶صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ پر اپنی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید درجنوں فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
یمنی افواج نے اسرائیل پر ہائپرسونک میزائل داغنے کی ویڈیو جاری کردی
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰یمن کی مسلح افواج کے تل ابیب پر حملے میں کم از کم 30 صیہونی زخمی ہوئے اور بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی۔
-
بچوں، عورتوں، بوڑھوں اور نہتوں کا قتل عام کرکے اپنی جیت کا خواب دکھنے والے دہشتگرد اسرائیل کے فلسطینی مجاہدوں کی تازہ کاروائیوں سے اڑے ہوش
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو القدس بریگیڈ نے نتساریم محور پر غاصب اسرائیلی فوج کے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کی تل ابیب میں منفرد کارروائی، بڑے پیمانے پر لگی آگ 30 صیہونی زخمی
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵یمن کی مسلح افواج نے آج صبح ایک منفرد کارروائی میں مقبوضہ علاقوں کے مرکز تل ابیب کو نشانہ بنایا۔
-
شام کی صورتحال امریکہ اور اسرائیل کے منصوبے کا حصہ ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ شام کی موجودہ صورتحال اس علاقے سے متعلق امریکہ اور اسرائیل کے بڑے منصوبے کا حصہ ہے اور جو شخص بھی اس سے ہٹ کر سمجھتا ہے وہ غلطی پر ہے۔
-
یمن اورعراق کی استقامت کے صیہونی فوجی مراکز پر مشترکہ حملے
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۴:۴۱یمن اور عراق کی استقامت نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر مشترکہ حملے کئے ہیں۔