-
جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک یمنی مسلح افواج نے صیہونی حکومت سے متعلق کتنے بحری جہازوں پر حملہ کیا ہے؟ + ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵یمن کی مسلح افواج نے ایک ویڈیو جاری کرکے صیہونی حکومت سے متعلق 216 مال بردار بحری جہازوں پر حملے کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی یمن کے صنعا اور الحدیدہ کے صوبوں پر بمباری
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۲صیہونی حکومت نے یمن کے صنعا اور الحدیدہ کے صوبوں پر متعدد بار بمباری کردی۔
-
دہشتگرد اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری، مظلوم فلسطینیوں کے گھروں پر برسائے بم، کئی شہید اور زخمی
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۸غزہ اور غرب اردن کے مختلف علاقوں پر جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت میں مزید کئی فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔
-
دہشتگرد اسرائیل کے ساتھ-ساتھ ترکیہ نے بھی شام پر اپنا حق جتایا، ماسکو کا ردعمل آیا سامنے
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ "ماسکو ترک صدر رجب طیب اردوغان کے بعض شامی شہروں کے ممکنہ طور پر ترکی کا حصہ ہونے کے بارے میں بیانات کو "مفروضہ" سمجھتا ہے اور اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ وہ اور ترکیہ، شام کی ارضی سالمیت کا احترام کریں گے۔
-
مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں مظاہرے
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۸مقبوضہ فلسطینی سرزمین کے مختلف علاقوں میں 200 اسکولوں کے اسٹوڈنٹس نے مظاہرے کر کے قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطین کو باضابطہ ریاست تسلیم کرنے پر صیہونی حکومت کی جانب سے آئرلینڈ میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰صیہونی حکومت نے آئرلینڈ کی جانب سے فلسطین کو باضابطہ ریاست تسلیم کرنے اور صہیونی ریاست کے خلاف پالیسیاں بنانے پر آئرلینڈ میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا۔
-
غزہ کے خلاف جنگ کے آغاز سے اب تک 818 ہلاک، عبرانی میڈیا کی رپورٹ
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۳صہیونی میڈیا نے سخت سنسر شپ کے باوجود غزہ کے خلاف جنگ کے آغاز سے اب تک 818 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت اور ان کے بعض اتحادیوں کا یہ خیال کہ مزاحمت ختم ہو جائے گی سراسر غلط ہے، جو مٹے گا وہ اسرائیل ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲رہبر انقلاب اسلامی نے منگل کے روز ایران کے مختلف علاقوں سے آئی خواتین سے ملاقات میں کہا کہ امریکہ، صیہونی حکومت اور ان کے بعض اتحادیوں کا یہ خیال کہ مزاحمت ختم ہو جائے گی سراسر غلط ہے، جو مٹے گا وہ اسرائیل ہے۔
-
گزشتہ پچاس برسوں میں پہلی بار شام کے ایک اور حصے پر قبضہ، خطے کے ممالک کے لئے تشویشناک
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ارضی سالمیت کا تحفظ ، آستانہ عمل میں شامل ممالک کی مشترکہ تشویش تھی۔
-
شام کے ایک اور حصے پر دہشتگرد صیہونی حکومت کا قبضہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲صیہونی حکومت نے شام میں اپنی جارحیت اور غاصبانہ قبضے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔