SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Israel

  • لبنان: صیہونی فوجیوں کے حملے میں تین صحافی شہید

    لبنان: صیہونی فوجیوں کے حملے میں تین صحافی شہید

    Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷

    صہیونی فوج نے جنوبی لبنان میں صحافیوں کی رہائشگاہ پر حملہ کر کے تین صحافی کو شہید کردیا ہے۔

  • عراقی استقامت کا صیہونی اڈے پر ڈرون حملہ

    عراقی استقامت کا صیہونی اڈے پر ڈرون حملہ

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸

    عراق کی اسلامی استقامت نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ جولان میں صیہونی حکومت کے ایک اور اہم ہدف کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • دنیا کے مختلف ممالک میں غزہ اور لبنان کے عوام کی حمایت میں مظاہرے

    دنیا کے مختلف ممالک میں غزہ اور لبنان کے عوام کی حمایت میں مظاہرے

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵

    دنیا کے مختلف علاقوں کے عوام نے غزہ و لبنان کے عوام کی حمایت کرتے ہوئے غزہ اور لبنان کے عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہرے کئے ہیں۔

  • دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری، متعدد شہید اور زخمی

    دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری، متعدد شہید اور زخمی

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱

    جارح صیہونی حکومت غزہ کے مختلف علاقوں پر بری و فضائی حملوں اور بمباریوں کے ساتھ ہی فلسطینیوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج کے جدیدترین ڈرون

    حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج کے جدیدترین ڈرون "ہرمس 450" کو کس طرح مار گرایا؟ + ویڈیو

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۱

    حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح حزب اللہ کے جوانوں نے صیہونی فوج کے جدیدترین ڈرون ہرمس 450 کو مار گرایا ہے۔

  • ایک ہفتہ کے دوران 70 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت، حزب اللہ

    ایک ہفتہ کے دوران 70 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت، حزب اللہ

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۶

    حزب اللّٰہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 70 صیہونی فوجیوں کو ہلاک کیا ہے۔

  • لبنان پر صیہونی حکومت کی بمباری کے نتیجے میں 5 ہسپتال مکمل طور پر بند

    لبنان پر صیہونی حکومت کی بمباری کے نتیجے میں 5 ہسپتال مکمل طور پر بند

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۳

    لبنان کی ڈاکٹر یونین کے سربراہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لبنان پر صیہونی حملوں کے نتیجے میں 5 ہسپتال مکمل طور پر بند ہو گئے ہیں۔

  • صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے

    صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے "قادر 2" میزائل سے حملے + ویڈیو

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰

    صیہونی دہشتگردی کے جواب میں حزب اللہ نے گزشتہ گھنٹوں کے دوران قادر 2 میزائل سے تل ابیب میں گیلوٹ فوجی اڈے اور اس کے نواح میں ملٹری انڈسٹریز کی ایک کمپنی تاع پر کامیاب میزائل حملے کئے ہیں۔

  • ایران اور مصر کے صدور کی ملاقات

    ایران اور مصر کے صدور کی ملاقات

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷

    روس کے کازان شہر میں ہونے والے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر صدر مملکت مسعود پزشکیان نے اپنے مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی سے ملاقت کی۔

  • سید ہاشم صفی الدین کی شہادت کی باضابطہ تصدیق، حزب اللہ لبنان کا بیان

    سید ہاشم صفی الدین کی شہادت کی باضابطہ تصدیق، حزب اللہ لبنان کا بیان

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۶

    حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سید ہاشم صفی الدین بیروت پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوئے۔

Show More
خاص خبریں
  • کولمبیا میں 7 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ، کم از کم 20 افراد ہلاک، متعدد عمارتیں منہدم

    کولمبیا میں 7 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ، کم از کم 20 افراد ہلاک، متعدد عمارتیں منہدم

    ۴ seconds ago
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

  • سعودی عرب کے لیے انصاراللہ کی سخت وارننگ: آنے والا وقت تصور سے بھی بڑھ کر ہوگا

  • ٹرمپ کی ایران جنگ ناکام، امریکہ کمزور اور ایران مضبوط ہوا: امریکی سینیٹر

  •  خطے کے امن کے لئے اسرائیل سب سے بڑا خطرہ ہے، اسماعیل بقائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS