-
اسرائیل کی جنگی کابینہ ایران پر حملے کی مخالف
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۵صیہونی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایران کے صادق دو حملوں کے جواب میں صیہونی سیکورٹی کابینہ نے ایران کے خلاف کاروائی کنے کی مخالفت کی ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۶لبنان کی تحریک استقامت نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی فوجی اڈوں اور فوجی مراکز کے خلاف بیس کارروائیاں انجام پانے کی خبر دی ہے۔
-
عراقی استقامتی گروہ کی صیہونیت مخالف کارروائی + ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۹عراق کی اسلامی مزاحمت نے صیہونی حکومت کی ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل پر ایران کے حملے کی حقیقت بیان کرنے پر امریکی صحافی گرفتار
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱ایک امریکی صحافی جرمی لوفریڈو کو اس ماہ کے اوائل میں صرف اس جرم میں گرفتار کیا کہ اس نے ایک رپورٹ میں اسرائیل میں ان مقامات کی نشاندہی کی ہے کہ جہاں ایران کے میزائل جاکر لگے تھے-
-
نیل سے فرات تک ایک گریٹر اسرائیل تشکیل دیں گے، صیہونی حکومت کے وزیر خزانہ کی ہرزہ سرائی
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲غاصب صیہونی حکومت کے وزیر خزانہ نے ایک بار پھر صیہونیوں کا یہ دعوی دوہرایا ہے کہ وہ نیل سے فرات تک ایک گریٹر اسرائیل تشکیل دے گا۔
-
لبنان: بیروت کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری، مزید 9 افراد شہید
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴لبنان کے دارالحکومت بیروت کے رہائشی علاقوں پر صیہونی فوج کی فضائی جارحیت میں متعدد لبنانی شہری شہید و زخمی ہوگئے۔
-
اقوام متحدہ کی امن محافظ فورس یونیفل پر اسرائیل کا حملہ، یورپ کی جانب سے مذمت
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴یورپی کونسل کے چیئرمین نے جنوبی لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کی امن محافظ فورس کے مشن کے دوران اس فورس پر انجام پانے والے اسرائیل کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کے حملے کا ایک سال، بربریت کے ہولناک اعداد و شمار
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۲نیوز ویب سائٹ الطریق نے غزہ جنگ کا ایک سال مکمل ہونے پر صہیونی بربریت کے بارے میں تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے جس میں غزہ میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا گیا ہے۔
-
حزب اللہ کے ڈرون طیارے کی صہیونی حساس تنصیبات کی فلمبندی، " ہدہد " نے صیہونی حکام کی اڑائی نیند + ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۲حزب اللہ کے ڈرون طیارے نے صہیونی حکومت کا جاسوسی اور دفاعی نظام ناکام بناتے ہوئے کامیابی کے ساتھ حساس تنصیبات کی فلمبندی کی ہے۔
-
القسام بریگيڈ کا گھات لگا کر حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۲تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے غزہ کے شمالی کیمپ جبالیہ پر صیہونی فوج کے حملے کے دوران گھات لگا کر بڑی تعداد میں قابض فوجیوں کو ہلاک کیا۔