-
لبنان: بیروت کے الباشورہ محلے پر فاسفورس بموں سے صیہونی حکومت کا حملہ+ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۴:۴۴صیہونی حکومت نے لبنان کے دار الحکومت بیروت کو فاسفورس بموں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل ناپسندیدہ شخصیت قرار
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۴:۳۹اسرائیل نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو اسرائیل کے لئے ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے اسرائیل آنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
پزشکیان: ہم جنگ نہیں چاہتے/خطے کی سلامتی تمام مسلمانوں کی سلامتی ہے۔
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۹صدر مملکت نے امیر قطر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں اس بات پر زور دیا کہ ایران جنگ کا خواہاں نہیں ہے اور کہا کہ خطے کی سلامتی تمام مسلمانوں کی سلامتی ہے۔
-
ایران کے بیلسٹک میزائل ٹھیک اپنے نشانے پر لگے + ویڈیو
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۴:۱۱ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے داغے گئے میزائل ٹھیک اپنے نشانے پر لگے ہیں۔
-
حزب اللہ کے ساتھ زمینی جنگ میں 14 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 مرکاوہ ٹینک تباہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰جنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کے فوجیوں اور حزب اللہ کے مجاہدوں کے درمیان جھڑپ کی خبر کے ساتھ ہی بعض صیہونی ذرائع نے 14 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
ایرانی میزائلوں کے سیلاب نے دنیا کے تمام آزاد لوگوں کو خوش کر دیا، یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے چیئرمین
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۹صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے میزائل آپریشن پر یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے کہا کہ ایرانی میزائلوں کے سیلاب نے دنیا کے تمام آزاد لوگوں کو خوش کر دیا۔
-
ایران کے بعد حزب اللہ کا بھی صیہونی اہداف پر درجنوں میزائلوں سے حملہ 20 صیہونی کمانڈوز زخمی
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۶ایران کے بعد حزب اللہ نے صیہونی اہداف پر درجنوں میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
نئی حماقت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ایران زيادہ تباہ کن حملے کے لئے تیار ، صدر ایران نے خبردار کر دیا
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰صدر ایران نے کہا ہے کہ ہم نے ثابت کر دیا ہے کہ ہم ایرانی قوم کی عزت اور غرور پر آنچ نہیں آنے دینگے اور اگر صیہونی حکومت نے کوئی غلطی کرنا چاہی تو اسے اس سے کہیں زیادہ سخت منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
اگر صیہونی حکومت کوئی نئی خباثت کرے تو ہمارا اگلا جواب اور تباہ کن ہوگا، اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے صیہونی حکومت کو نئے میزائلی جواب کے بارے میں کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے نئی خباثت کی تو اگلا جواب اور تباہ کن ہوگا۔
-
وعدہ صادق دو آپریشن میں معینہ اہداف پوری طرح فوجی تھے، ایران کے وزیر دفاع
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۹ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ وعدہ صادق دو آپریشن، اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صلاحیتوں کی ایک جھلک ہے۔