-
امریکا، مصر اور قطر کی حماس و اسرائیل کو غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کی دعوت
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹قطر، مصر اور امریکا نے حماس اور صیہونی حکومت کو غزہ میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات کی دعوت دے دی۔
-
حماس کے سیاسی دفتر کے نئے سربراہ اور طوفان الاقصی آپریشن کے ماسٹر مائنڈ یحیی سنوار کون ہیں؟
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے منگل کے روز ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ کی جگہ یحیی سنوار کو تحریک کے پولیٹیکل بیورو کا نیا سربراہ منتخب کیا گیا ہے۔
-
سابق صہیونی جنرل نے کیا اسرائیل کی کمزوری کا اعتراف، امریکی مدد کے بغیر اسرائیل ایران اور حزب اللہ کا مقابلہ نہیں کرسکےگا
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۹سابق صہیونی جنرل نے ایران اور حزب اللہ کے مقابلے میں صہیونی حکومت کو کمزور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اپنی بقاء کے لئے امریکی امداد کا محتاج ہے۔
-
حیفا کے شہری 6 دن تک خوراک اور پانی ذخیرہ کریں، صیہونی حکومت کے حیفا شہر کے میئر کا اعلان
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۶صیہونی حکومت کے حیفا شہر کے میئر نے شہریوں سے کہا کہ وہ پانی اور خوراک کی بچت کریں۔
-
صیہونی حکومت کو جواب دینے میں تاخیر مکمل طور پر ایک حربہ ہے، سید عبدالملک بدر الدین الحوثی
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۱یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے ایک بیان میں شہید اسماعیل ہنیہ کے قتل سمیت خطے کی تازہ ترین پیشرفت پر اظہار خیال کیا اور اس بات پر زور دیا کہ مزاحمتی محاذ اور ایران کی طرف سے صیہونی حکومت کو جواب دینے میں تاخیر مکمل طور پر ایک حربہ ہے تاکہ جواب موثر رہے۔
-
تل ابیب کا بن گوریون ایئرپورٹ؛ بھوتوں کی بستی، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۷مشرق وسطی کی صورتحال کی وجہ سے بیشتر بین الاقوامی ایئرلائنز نے اسرائیل کے لیے اپنی پروازیں منسوخ کیں۔ اس کے بعد مسافروں نے تل ابیب کے بن گوریوں ہوائی اڈے کو چھوڑ دیا ہے۔ اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
-
صہیونی آئرن ڈوم ایرانی میزائل اور ڈرون روکنے کی صلاحیت نہیں رکھتے، امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۰امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیلی آئرن ڈوم ایرانی جدید ہتھیاروں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ اور ان کی پوتی مونا کی یادگار ویڈیو
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۰فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہیداسماعیل ہنیہ کی اپنی پوتی کو پیار کرنے اور اس کے ساتھ کھیلنے کی یادگار ویڈیو سامنے آگئی۔ واضح رہے کہ مونا 11 اپریل 2024 کو غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی بمباری میں شہید ہوئی۔
-
ایرانی قائم مقام وزیرخارجہ کا او آئی سی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب، ایران اپنے دفاع کا قانونی حق استعمال کرے گا
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے جدہ میں او آئی سی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جارحیتوں اور خلاف ورزیوں کی روک تھام کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے مناسب اقدام نہ کئے جانے کے باعث اسلامی جمہوریہ ایران کے سامنے اس کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے کہ وہ اپنے دفاع کا قانونی حق استعمال کرے۔
-
ایران: اسرائیل سے بھرپور انتقام لیں گے، مصر اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ سے علی باقری کی ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۰ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ کی مصر اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے جس میں شہید اسماعیل ہنیہ کے قتل سمیت خطے سے جڑے دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔