SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Israel

  • لبنان میں ہوئے دھماکوں میں سید حسن نصر اللہ پوری طرح محفوظ

    لبنان میں ہوئے دھماکوں میں سید حسن نصر اللہ پوری طرح محفوظ

    Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۸

    بیروت کے باخبر ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ سائبر حملے کے بعد لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔

  • سلامتی کونسل میں صیہونی حکومت کے خلاف شکایتوں کا لگا پلندہ، لبنان نے پھر کی اسرائیلی دہشتگردی کی شکایت

    سلامتی کونسل میں صیہونی حکومت کے خلاف شکایتوں کا لگا پلندہ، لبنان نے پھر کی اسرائیلی دہشتگردی کی شکایت

    Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷

    لبنان نے ملک کے جنوب میں شہری دفاع کی گاڑی پر بمباری کرنے پر صیہونی حکومت کے خلاف سلامتی کونسل میں شکایت کی ہے۔

  • یمنی افواج نے اسرائیل پر ہائپرسونک میزائل داغنے کی ویڈیو جاری کردی

    یمنی افواج نے اسرائیل پر ہائپرسونک میزائل داغنے کی ویڈیو جاری کردی

    Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰

    یمنی مسلح افواج نے اتوار کے دن تل ابیب کے خلاف آپریشن کیا۔ اس آپریشن میں یمن کی جانب سے ہائپر سونک میزائل فائر کیا گیا۔

  • حماس کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہیے، یائر لیپیڈ

    حماس کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہیے، یائر لیپیڈ

    Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۹

    صیہونی حکومت کے اپوزیشن لیڈر یائر لیپیڈ نے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان سے ملاقات کے بعد کہا کہ حکومت کو غزہ میں قیدیوں کے حوالے سے حماس کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہیے۔

  • یحیی السنوار کا انصاراللہ یمن کے سربراہ کے نام پیغام

    یحیی السنوار کا انصاراللہ یمن کے سربراہ کے نام پیغام

    Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۴

    حماس کے پولٹ بیورو کے سربراہ یحیی السنوار نے انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی کے نام پیغام میں، صیہونی حکومت کی فضائی سیکورٹی کی کئی دیواریں عبور کر کے یمنی میزائل کے تل ابیب تک پہنچ جانے کی مبارکباد پیش کی ہے۔

  • حزب اللہ نے دہشتگرد اسرائیلی فوج کے تین اور ٹھکانوں کو بنایا نشانہ

    حزب اللہ نے دہشتگرد اسرائیلی فوج کے تین اور ٹھکانوں کو بنایا نشانہ

    Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰

    حزب اللہ نے پیر کو الگ الگ بیانات جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اس نے صیہونی حکومت کے تین فوجی ٹھکانوں کو میزائل اور توپ خانے سے نشانہ بنایا ہے۔

  • صہیونی فوج کا یمنی میزائل کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف

    صہیونی فوج کا یمنی میزائل کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف

    Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱

    چند گھنٹوں کی خاموشی کے بعد اسرائیلی فوج نے یمنی مسلح افواج کی جانب سے داغے گئے میزائل کو روکنے میں فضائی دفاعی نظام کی ناکامی کا اعتراف کیا۔

  • صیہونی حکومت کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کردی جائیں گی، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی

    صیہونی حکومت کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کردی جائیں گی، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی

    Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰

    انصار اللہ یمن کے سربراہ نےغزہ کی حمایت جاری رکھنے کے فیصلے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کے خلاف کارروائياں مزید تیز کردی جائيں گی۔

  • حزب اللہ اور یمنی فوج کے بعد عراق سے بھی دہشتگرد اسرائیلی فوجی اڈوں پر حملے شرو‏ع

    حزب اللہ اور یمنی فوج کے بعد عراق سے بھی دہشتگرد اسرائیلی فوجی اڈوں پر حملے شرو‏ع

    Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۹

    عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں میں سے ایک کو نشانہ بنا‏ئے جانے کی خبر دی ہے۔

  • نتن یاہو ذہنی بیماری کے ہوئے شکار، پوپ کے بعد اب سب سے بڑے یہودی ربی کی اپیل بھی ٹھکرا دی

    نتن یاہو ذہنی بیماری کے ہوئے شکار، پوپ کے بعد اب سب سے بڑے یہودی ربی کی اپیل بھی ٹھکرا دی

    Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۹

    مقبوضہ علاقوں میں بسنے والے یہودیوں کے سب سے بڑے دینی رہنما نے غزہ میں جنگ بندی کے سلسلے میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کے لیے صیہونی حکومت کی جانب سے کوشش کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔

Show More
خاص خبریں
  •  اسلام آباد میں بین الاقوامی حسن قرائت کا مقابلہ اختتام پزیر ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

    اسلام آباد میں بین الاقوامی حسن قرائت کا مقابلہ اختتام پزیر ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

    ۱۲ hours ago
  • حماس:  صیہونی حکومت کے جھوٹے دعوے غزہ کے ہسپتالوں پر حملوں کی تیاری

  • جزیرہ غنم کے شمال میں ایک تیل بردار جہاز میں دھماکہ

  • جنرل عبداللہی: بحریہ، دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ

  • امریکا میں شدید طوفان، 10 لاکھ صارفین بجلی سے محروم، ہزاروں پروازیں متاثر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS