-
غزہ میں ایک اور اسکول پر دہشتگرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، یہ قتل عام اور نسل کشی نہیں ہے تو اور کیا ہے؟
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹غزہ میں ایک اور اسکول پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے میں درجنوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے پر حماس نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ جنگ کی صورت میں حزب اللہ ہمیں نابود کر دے گا، نتن یاہو کا پاگل پن ہمیں لے ڈوبے گا: یونا یہاؤ
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳ایک صیہونی میڈیا کے مطابق اگر لبنان سے وسیع جنگ شروع ہوگئی تو مقبوضہ فلسطین کی حیفا بندرگاہ پر روزانہ حزب اللہ کے ٹھیک نشانے پر لگنے والے 4000 میزائل گریں گے۔
-
غزہ کی حمایت جاری رکھیں گے، سید حسن نصراللہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۲حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ایک بار پھر دوٹوک لفظوں میں یہ واضح کیا ہے کہ جب تک غزہ کے اہداف حاصل نہیں ہو جاتے ہم اس کی حمایت جاری رکھیں گے
-
یورپی یونین کی جانب سے صیہونی جارحیت کی مذمت
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱یورپی یونین نے غزہ کے خان یونس علاقے میں ایک اسکول پر صیہونی دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی روکے جانے کا عالمی مطالبہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام نے صیہونیت مخالف مظاہرے کر کے غزہ میں جارح اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینوں کی نسل کشی روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
دنیا کے دوہرے رویے سے پھر اٹھا پردہ، آخر یوکرین اور غزہ میں کیا ہے فرق؟
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱غزہ کے ہزاروں بچوں کے قتل عام پر دہشتگرد اسرائیل کی حمایت کرنے والے یوکرین پر روس کے ذریعے کئے گئے حملے پر ہائے توبہ مچا رہے ہیں۔
-
غزہ سے آئی دل دہلا دینے والی خبر، 20 لاکھ افراد ہوئے بے گھر
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۶فلسطین ہلال احمر سوسائٹی کے ترجمان نے غزہ کی پٹی میں تقریباً 20 لاکھ افراد کے مسلسل بے گھر ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
کیا الٹے پیر بھاگنے پر مجبور ہو گئے ہیں دہشتگرد اسرائیلی فوجی؟ صیہونی فوجی حکام کے اعتراف سے آیا طوفان
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۱صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 14 نے رپورٹ دی ہے کہ سات اکتوبر 2023 کے آپریشن کی تحقیقات کے مطابق بعض اسرائيلی فوجی کمانڈروں کا کہنا ہے کہ فوج غزہ مشن میں شکست کھاچکی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کا غاصب اسرائیل پر شدید ترین حملہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۴حزب اللہ لبنان نے غزہ جنگ کے آغاز کے بعد صیہونی حکومت کے جاسوسی اڈے کے خلاف اب تک کے سب سے بڑے فضائی آپریشن کی خبر دی ہے۔