-
نسل کش صیہونی فوجی بے لگام
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷غاصب صیہونی حکومت کے نسل کش فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملے کئے ہيں ۔
-
یمنی فوج نے ایک بار پھر امریکہ کا غرور توڑا، آئزن ہاور سمیت ٹرانس ورلڈ نیویگیٹر نامی جہاز کو بنایا نشانہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ یمنی فوج نے ایک شاندار کارروائی میں بحیرہ مکران میں ٹرانس ورلڈ نیویگیٹر نامی جہاز کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل کی دہشتگردانہ کاروائیاں جاری، غزہ پر تازہ وحشیانہ حملے میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳غزہ کے مختلف علاقوں پر تازہ حملوں میں دو سو ستر سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئےفلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں سات اکتوبر دوہزار تيئس سے اب تک سینتیس ہزار پانچ سو اکاون فلسطینی شہید ہوچکے ہيں۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے میں کیوبا بھی شامل ہوگا
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۱کیوبا کی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی نسل کشی کے خاتمے کے لئے جاری عالمی کوششوں کے تناظر میں، عالمی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے میں کیوبا نے بھی شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم عروج پر
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲مختلف عرب اور مغربی ملکوں کے لاکھوں کی تعداد میں عوام نے اپنے مظاہروں میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل کے بائيکاٹ کا مطالبہ کیا۔
-
کیوبا بھی اسرائیل کے خلاف میدان میں آگيا
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۰کیوبا نے کہا ہے کہ اس نے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی نسل کشی کے خاتمے کے لئے جاری عالمی کوششوں کے تناظر میں، عالمی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی کھل گئی پول، تل ابیب میں پھیلی سنسنی!
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵صہیونی اخبار ہاریٹز Haaretz نے لکھا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ بہت ہوشیار ہے اور اسرائیل اس کے ڈرونز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔
-
حماس: فلسطین کے بارے میں تحقیقاتی رپورٹ کا خیر مقدم
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۶فلسطین کی تحریک حماس نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کو صیہونی حکومت کے جرائم کا ایک اور ثبوت قرار دیا۔
-
فلسطینیوں کے جوابی حملے، صیہونیوں کے دو مرکاوا ٹینک تباہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے فوجی ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے بتایا ہے کہ انہوں نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے رفح شہر میں صیہونی حکومت کے دو ٹینکوں اور متعدد فوجیوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
تل ابیب میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۰تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ گزشتہ رات بھی جاری رہا۔