-
اسرائیلی فوج نے کیا 634 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸غزہ کی جنگ میں اپنے فوجیوں کی ہلاکتوں کے اعلان میں سنسر شپ کے باوجود اسرائیلی فوج غزہ کی جنگ کے آغاز سے اب تک اپنے 634 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو گئی ہے ۔
-
غزہ میں جارح اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، درجنوں شہید اور زخمی
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج نے جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب بھی اپنے حملے جاری رکھے-
-
حزب اللہ نے اسرائیل کے فوجی ٹھکانوں کو کیا تباہ
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے 3 فوجی اڈوں کو تباہ کر دیا۔
-
آئرلینڈ، اسپین، ناروے کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں: حماس
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۹فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے یورپی ملکوں آئرلینڈ، اسپین اور ناروے کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کے حملے
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰میڈیا ذرائع نے منگل کو بھی غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی یلغار کی خبر دی ہے
-
عالمی عدالت کے فیصلے سے فرانس خوش، نتن یاہو کی تشویش بڑھی
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۷فرانس نے صیہونی حکومت کے رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے منصوبے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں جارج واشنگٹن یونیورسٹی کی گریجویشن تقریب کے کچھ مناظر (ویڈیو)
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰امریکہ کی جارج واشنگٹن یونیورسٹی کی گریجویشن تقریب میں ایک خاتون طالبہ فلسطینی پرچم ہاتھ میں لئے ہوئے فری فلسطین کا نعرہ لگا رہی ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین اس طرح شکار کر رہے ہیں اسرائیلیوں کا
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰فلسطینی مجاہدین نے جبالیا کیمپ میں اسرائیلی فوجیوں کا شکار کرنے اور ان کے ہتھیاروں کو تباہ کرنے کے دلکش لمحات کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
کبھی بھی گرفتار ہو سکتے ہیں نتن یاہو
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۷سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ ہیگ کی عدالت نے نتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرسکتی ہے۔
-
حماس سے ہار گیا اسرائیل
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ حماس نے اسرائیل کو شکست دے دی۔