-
غزہ میں اسرائیل کی دہشتگردی جاری، شہداء کی تعداد 38 ہزار تک پہنچی
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۹فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ پر صیہونی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 38 ہزار ہو گئی ہے۔
-
صیہونی فوجی اہداف پر حزب اللہ کے حملے، دو صیہونی فوجی ہلاک
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹غاصب صیہونی حکومت کے میڈیا نےشام کے مقبوضہ جولان کے علاقے میں حزب اللہ لبنان کے جوابی میزائل حملوں میں دو صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
اب اونٹ آنے لگا پہاڑ کے نیچے! اسرائیل کے ہوٹل پناہ گزین کیمپوں میں ہونے لگے تبدیل
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶صیہونی فوجیوں کا زخمی ہونا، حزب اللہ کا حملہ، یمنی اور عراقی مسلح افواج کے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملے اور القسام بریگیڈز کی طرف سے صیہونی بکتر بند گاڑی کی تباہی مزاحمت کی طرف سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والی تازہ ترین پیش رفت ہیں۔ اسرائیل کی سامراجی حکومت کے خلاف کارروائیاں ہو رہی ہیں۔
-
اسرائیلی فوجی مراکز پر حزب اللہ لبنان کے حملے
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک مجاہد کمانڈر کی شہادت کے جواب میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر میزائلوں کی بارش کردی
-
لبنان صیہونیوں کےلیے جہنم بن جائے گا، ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ لبنان صیہونیوں کے لیے یقینی طور پر ایسا جہنم بن جائے گا جہاں سے واپسی ممکن نہيں ہوگی۔
-
صیہونی حکومت کی جنگ بندی کی تجویز کا جواب، حماس
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کی جنگ بندی کی تجویز کا جواب دیئے جانے کی تصدیق کی ہے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کی جارحیت مسلسلہ جاری ہے اور صیہونی فوج کے تازہ حملوں میں کئی تعداد فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
غزہ میں سینکڑوں امدادی کارکنوں کے قتل کی تاریخ میں مثال نہيں، چین
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۹اقوام متحدہ میں چین کے نمائندے نے غزہ میں انسانی ہمدردی میں کام کرنے والے سینکڑوں کارکنوں کی موت پر سخت تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس معاملے کو تاریخ کا ایک نادر معاملہ قرار دیا۔
-
نیتن یاہو کی کابینہ متعدد مسائل سے دوچار ہے اور احتجاج ہی اسرائیل کو بچانے کا واحد راستہ ہے: اپوزیشن لیڈر یائرلیپیڈ
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۹صیہونی حکومت کی حزب اختلاف کی تحریک کے سربراہ نے نیتن یاہو کی کابینہ کی کارکردگی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس حکومت میں کثیر الجہتی بحرانوں کی موجودگی کا اعتراف کیا ہے۔
-
ہمہ گیر جنگ کی صورت میں حزب اللہ کی کھل کر حمایت کریں گے: کمال خرازی
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹجک کونسل کے سربراہ اور رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے حزب اللہ لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان ہمہ گیر جنگ کی صورت میں حزب اللہ کی کھل کر حمایت کا اعلان کیا ہے.