SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Israel

  • غزہ اور مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے تازہ حملوں میں کم از کم دس فلسطینی شہید

    غزہ اور مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے تازہ حملوں میں کم از کم دس فلسطینی شہید

    May ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۰

    غزہ پٹی اور مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے تازہ حملوں میں کم از کم دس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

  • اسرائیلی فوج کا ڈھانچہ تباہ ہو رہا ہے

    اسرائیلی فوج کا ڈھانچہ تباہ ہو رہا ہے

    May ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۳

    اسرائیلی فوج کے سابق چیف آف اسٹاف اور سابق وزیر جنگ موشے یعلون نے جنہوں نے طوفان الاقصیٰ آپریشن اور غزہ جنگ کے آغاز کے چند ہی دن بعد اس بات پر زور دیا کہ حماس کی تباہی کا کوئی جادوئی حل نہیں ہے، کہا ہے کہ اسرائیلی فوج بحران کا شکار ہے۔

  • یوم نکبۃ کے موقع پر ہزاروں فلسطینی باشندوں کی

    یوم نکبۃ کے موقع پر ہزاروں فلسطینی باشندوں کی " واپسی مارچ " میں شرکت

    May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳

    انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں کے ہزاروں باشندوں نے یوم نکبہ کے چھہتر سال پورے ہونے کے موقع پر " واپسی مظاہرے " میں شرکت کی-

  • رفح میں اقوام متحدہ کے کارکنوں کے قافلے پر جارح صیہونی فوج کے حملے کی مذمت

    رفح میں اقوام متحدہ کے کارکنوں کے قافلے پر جارح صیہونی فوج کے حملے کی مذمت

    May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲

    اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے رفح میں جارح صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں اقوام متحدہ کے محکمہ صحت اور سلامتی کے کارکنوں کو ہلاک اور زخمی کئے جانے کی مذمت کی ہے۔

  • ہمارے شرائط تسلیم کرنے کی صورت میں ہی صیہونی جنگی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا : حماس

    ہمارے شرائط تسلیم کرنے کی صورت میں ہی صیہونی جنگی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا : حماس

    May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۶

    حماس کے رہنما سامی ابوزہری نے کہا ہے کہ جارح صیہونی حکومت کے جنگی قیدیوں کو اسی وقت رہا کیا جائے گا جب یہ جارح حکومت ہماری شرائط تسلیم کرلے گی۔

  • اسرائیلی اپنے ہی قیدیوں کو قتل کر رہا ہے+ ویڈیو

    اسرائیلی اپنے ہی قیدیوں کو قتل کر رہا ہے+ ویڈیو

    May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۵

    القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ 4 اسرائیلی قیدیوں کی حفاظتی ٹیم سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔

  • غزہ جنگ  میں ناقابل جبران شکست کا سامنا ہے، اسرائیلی فوجی عہدیدار کا اعتراف

    غزہ جنگ  میں ناقابل جبران شکست کا سامنا ہے، اسرائیلی فوجی عہدیدار کا اعتراف

    May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۸

    صیہونی حکومت کے حکام نے اعتراف کیا ہے کہ جنگ کا جاری رہنا ہماری شکست کا جبران نہیں کر سکتا۔

  • فلسطینی عورتوں اور بچوں کا قتل عام بند کیا جائے: اقوام متحدہ

    فلسطینی عورتوں اور بچوں کا قتل عام بند کیا جائے: اقوام متحدہ

    May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۱

    اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے غزہ کے جنوب میں رفح پر اسرائیل کے وحشتناک حملے اور فلسطینیوں کے وہاں سے فرار ہونے پر مجبور ہونے اور فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام کے بعد فلسطینی عورتوں اور بچوں کا قتل عام بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • امریکہ کا انسان دشمنانہ چہرہ سامنے آگیا

    امریکہ کا انسان دشمنانہ چہرہ سامنے آگیا

    May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹

    نیویارک کے سٹی کالج نیویارک ( سی یو این وائی) نے غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے کے خلاف احتجاج کرنے اور اس یونیورسٹی کے کیمپس میں دھرنا دینے والے طلباء کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے اپنا احتجاج اور دھرنا جاری رکھا تو ان کا تعلیمی سلسلہ معطل کردیا جائے گا

  • آج مسئلہ فلسطین کو زندہ رکھنا، دنیا کے پہلے مطالبے میں تبدیل ہوچکا ہے: سیدحسن نصراللہ

    آج مسئلہ فلسطین کو زندہ رکھنا، دنیا کے پہلے مطالبے میں تبدیل ہوچکا ہے: سیدحسن نصراللہ

    May ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۷

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے یہ بات زور دے کر کہی کہ ایران کی "وعدہ صادق" کارروائی کے بعد صیہونی حکومت کے ٹھوس دفاعی نظام اور ناقابل شکست ہونے کا طلسم ٹوٹ گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جھارکھنڈ میں خوفناک سڑک حادثہ، بچوں اور خواتین سمیت 13 افراد ہلاک

    ہندوستان: جھارکھنڈ میں خوفناک سڑک حادثہ، بچوں اور خواتین سمیت 13 افراد ہلاک

    ۴ hours ago
  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں اغوا کے بعد 11 مزدوروں کے قتل کا ہولناک واقعہ

  • پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے مرحلہ وار خاتمے کیلئے جماعت اسلامی کی تحریک کامیاب ہوگئی، لیاقت بلوچ

  • آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والا ایک اور تیل ٹینکر نذر آتش

  • آبنائے ہرمز بند رکھے جانے کا اعلان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS