-
غاصب صیہونی حکومت اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں کے ساتھ ساتھ غرب اردن کے مختلف علاقوں کو بھی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
شام میں شہید ہونے والے ایرانی فوجی مبصروں کی حضرت رقیہ (س) کے حرم میں تشییع جنازہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵جلوس جنازہ کے شرکاء نے عہد کیا کہ وہ پاسبان حرم کے شہداء کے پاک خون کو ہرگز رائیگان نہيں جانے دیں گے۔
-
جنوبی لبنان پر فاسفورس بموں سے حملہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۶صیہونی حکومت کی فوج نے جنوبی لبنان کے بعض علاقوں پر فاسفورس بموں سے بمباری اور گولہ باری کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کو دنداں شکن جواب دینے پر زور
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۶شام میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے خبر دار کیا ہے کہ ہم غاصب صیہونی حکومت کے حملے کا ویسا ہی جواب دیں گے اور اس کے وقت کا انتخاب ہم خود کریں گے۔
-
غزہ میں عالمی امدادی ٹیم پر اسرائیلی حملے پر ردعمل
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۲غزہ میں غیر سرکاری بین الاقوامی امدادی تنظیم " ورلڈ سینٹرل کچن" کی ٹیم پر اسرائیلی حملے پر برطانیہ کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
لندن میں فلسطین حامی یہودیوں کا مظاہرہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۰فلسطین حامی یہودیوں نے لندن میں وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے اجتماع کیا۔
-
شہدائے غزہ کی تعداد 33 ہزار کے قریب
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۶غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر 32 ہزار 916 ہوگئی ہے۔
-
حماس: غزہ میں عالمی امدادی ٹیم پر حملے کی مذمت
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰حماس نے ایک بیان جاری کرکے، غزہ میں خوراک کی تقسیم کے مشن پر کام کرنے والی غیر سرکاری عالمی تنظیم "ورلڈ سینٹرل کچن" کے کارکنوں پر حملے کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی اہداف پرعراقی مزاحمتی گروہ کا حملہ (ویڈیو)
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۲عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کی تل نوف ایئربیس کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ کے بارے میں عالمی بینک کی رپورٹ
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۳عالمی بینک اور اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ غزہ کی بنیادی اور شہری تنصیبات پر اسرائیل کے حملوں کے نتیجے میں اب تک ساڑھے اٹھارہ ارب ڈالر مالیت کا نقصان ہو چکا ہے۔