SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Israel

  • امریکی صدر بائیڈن پر سینیٹروں کی سخت تنقید، اسرائیل کی فوجی مدد جاری رکھنے کو ناقابل قبول قرار دے دیا

    امریکی صدر بائیڈن پر سینیٹروں کی سخت تنقید، اسرائیل کی فوجی مدد جاری رکھنے کو ناقابل قبول قرار دے دیا

    Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۹

    امریکی سینیٹروں نے اسرائیل کے بارے میں صدر جو بائیڈن کی پالیسیوں کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسرائیل کی فوجی مدد جاری رکھے جانے کو ناقابل قبول اور ناقابل دفاع بتایا ہے۔

  • ترکیہ: اسرائیل کے لئے جاسوسی کے الزام میں 7 مشتبہ افراد گرفتار

    ترکیہ: اسرائیل کے لئے جاسوسی کے الزام میں 7 مشتبہ افراد گرفتار

    Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴

    ترکیہ کی خفیہ ایجنسی نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی (موساد) کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں 7 مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے۔

  •   اسرائیل کے بجلی گھر پر ڈرون حملہ

    اسرائیل کے بجلی گھر پر ڈرون حملہ

    Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰

    عراق کی اسلامی استقامت نے کہا ہے کہ اس نے حیفا شہر کے بجلی گھر کو نشانہ بنایا ہے۔

  • غزہ پر جارح اسرائیل کے حملے بدستور جاری

    غزہ پر جارح اسرائیل کے حملے بدستور جاری

    Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۴

    غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہیں-

  • برطانیہ کے شہر برسٹل میں فلسطین کے حامیوں کا اجتماع

    برطانیہ کے شہر برسٹل میں فلسطین کے حامیوں کا اجتماع

    Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۷

    فلسطینی حامیوں نے برطانیہ کی جانب سے صیہونی حکومت کی اسلحہ جاتی مدد کے خلاف، برطانیہ کے شہر برسٹل میں ہتھیاروں کی ایک نمائش کے سامنے احتجاج کیا۔

  •  تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاج

    تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاج

    Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۰

    حماس کےہاتھوں قیدی بنائے گئے صیہونیوں کے اہل خانہ نے تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاج کیا ہے-

  • او آئي سی ، جارح اسرائیل کے سلسلے میں صرف مذمت پر ہی اکتفا نہ کرے : ایران کے وزیر خارجہ

    او آئي سی ، جارح اسرائیل کے سلسلے میں صرف مذمت پر ہی اکتفا نہ کرے : ایران کے وزیر خارجہ

    Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے اسلامی تعاون تنظیم غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے سلسلے میں صرف مذمت پر ہی اکتفا نہ کرے بلکہ صیہونی حکومت کو لگام دینے کے لئے عملی اقدامات کرے.

  • غزہ جنگ، اسرائیل کے لئے مصیبت بن گئی، کئی کمپنیاں دیوالیہ ہونے والی ہیں

    غزہ جنگ، اسرائیل کے لئے مصیبت بن گئی، کئی کمپنیاں دیوالیہ ہونے والی ہیں

    Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸

    اسرائیل کی ایک معروف فن ٹیک کمپنی نے غزہ جنگ کے نتیجے میں اپنے کچھ ملازمین کو فارغ کر دیا ہے۔

  • فلسطینی مجاہدین کا صیہونیوں کو دندان شکن جواب، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک،4 ٹینک اور 2 فوجی گاڑی تباہ

    فلسطینی مجاہدین کا صیہونیوں کو دندان شکن جواب، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک،4 ٹینک اور 2 فوجی گاڑی تباہ

    Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۸

    اسرائیل کی جاری جارحیت کا فلسطین کی اسلامی مزاحمت نے دندان شکن جواب دیا ہے۔

  • حزب اللہ کا صیہونی فوجی مرکز میں جاسوسی آلات اور اس کے سسٹم پر حملہ

    حزب اللہ کا صیہونی فوجی مرکز میں جاسوسی آلات اور اس کے سسٹم پر حملہ

    Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں ایک صیہونی فوجی مرکز میں جاسوسی آلات اور اس کے سسٹم پر حملہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: چھتیس گڑھ ریاست، 10 کروڑ روپے کی لاگت سے بنا پُل دن میں موجود تھا لیکن رات کو غائب ہو گیا، لوگ حیران

    ہندوستان: چھتیس گڑھ ریاست، 10 کروڑ روپے کی لاگت سے بنا پُل دن میں موجود تھا لیکن رات کو غائب ہو گیا، لوگ حیران

    ۶ hours ago
  • ہندوستان: جھارکھنڈ کی ہیمنت سورین حکومت نے طلبا کے مطالبات تسلیم کرلیے، طلبا میں جشن

  • Video |

    ایران کی فوج کے کمانڈوز، ملک کے دفاع کے لیے تیار

  • مشہد اور کراچی کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز

  • بحیرۂ احمر میں سعودی عرب کے جنگی بحری جہاز اور کشتیوں پر حملہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS