-
غزہ میں نسل کشی کے تعلق سے سلامتی کونسل کی بے عملی پر ایران کی تنقید
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی نسل کشی کے تعلق سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی بے عملی اور خاموشی، اس صدی کا سب سے بڑا المیہ ہے۔
-
غزہ پرحملے کی مخالفت میں خود سوزی کرنے والا امریکی فوجی دم توڑ گیا
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴امریکی وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ جنگ غزہ کے خلاف احتجاج کے طور پر واشنگٹن میں اسرائيل کے سفارت خانے کے سامنے خود سوزي کرنے والا امریکی فوجی اہلکار اسپتال میں دم توڑ گيا۔
-
چالیس صیہونی قیدیوں کے عوض چار سو فلسطینیوں کی رہائی پر رضامندی
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۴قطر کے الجزیرہ ٹی وی چینل نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیل نے فلسطین کے چار سو قیدیوں کو رہا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
-
فلسطینی عوام کی حمایت میں ایک بار پھر مختلف یورپی ملکوں میں مظاہرے
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۲فلسطین کے نہتےاور مظلوم عوام کی حمایت میں ایک بار پھر دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہرے ہوئے ہیں
-
غزہ کے خلاف آج بھی جارح اسرائیل کے بری ، بحری اور فضائی حملے جاری
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۴:۱۹غاصب صیہونی حکومت نے آج منگل کی صبح کو غزہ پر اپنے جارحانہ حملے جاری رکھتے ہوئے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے-
-
سیاسی پروگرام گردوپیش (غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹نشر ہونے کی تاریخ 2024/02/26
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کا حملہ (ویڈیو)
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۸حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے
-
القسام بریگیڈ کی بڑی کارروائی، 15 صیہونی فوجی ہلاک وزخمی ایک مرکاوا ٹینک تباہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴القسام بریگیڈ نے غاصب صیہونی فوجیوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک مرکاوا ٹینک تباہ اور کم سے کم پندرہ صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
-
اسرائیل کی متعدد چھاؤنیوں پر حزب اللہ کا بڑا حملہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۶حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کی البغدادی چھاؤنی پر دقیق میزائل حملہ کیا ہے۔
-
فوری جنگ بندی پر حماس کی تاکید
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۵تحریک حماس نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی سے ہٹ کر کسی بھی چیز کے بارے میں نہیں سوچتی اور اس سلسلے میں ہم ایک سخت اور دشوار مذاکرات کر رہے ہیں۔