-
مقبوضہ جولان میں صیہونی فوجی اڈے پر حزب اللہ لبنان کا حملہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۰صیہونی میڈيا نے اعتراف کیا ہے جنوبی لبنان سے ایک بار پھر مقبوضہ جولان میں اسرائیلی فوجی اڈے پر حزب اللہ نےمیزائل حملہ کیا ہے۔
-
عالم اسلام سرطانی غدے صیہونیزم کی نابودی کا مشاہدہ کرے گا: رہبرانقلاب اسلامی
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ عالم اسلام سرطانی غدے صیہونیزم کی نابودی کا مشاہدہ کرے گا۔
-
جنگ بندی اور ریفرینڈم کا انعقاد مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں امن کے قیام کا حل: ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ریفرینڈم کے انعقاد کو خطے میں قیام امن کی راہ حل قرار دیا ہے۔
-
غزہ اور یوکرین کی جنگ، برطانیہ کے لئے فائدے مند ثابت ہو رہی ہے
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۷غزہ اور یوکرین کی جنگوں کی وجہ سے برطانوی اسلحہ ساز کمپنی کو بہت فائدہ ہوا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی پالیسی فلسطینی عوام کی تباہی کی پالیسی: کیوبا کے وزیر خارجہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۰کیوبا کے وزیر خارجہ نے غزہ میں صیہونی جارحیت کے نتیجے میں صحت و سلامتی کی سنگین صورت حال کی مذمت کرتے ہوئے اس عمل کو فلسطینی عوام کی تباہی کی پالیسی سے تعبیر کیا ہے۔
-
صیہونی پارلیمنٹ کے بل کی حماس کی جانب سے مذمت
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶فلسطین کی تحریک حماس نے فلسطین کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم نہ کرنے کے بارے میں صیہونی پارلیمنٹ کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
برطانوی پارلیمنٹ کے باہر فلسطین کی حمایت میں اجتماع (ویڈیو)
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۸غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کی حمایت کے منصوبے پر برطانوی برطانوی میں دوبارہ ووٹنگ کے موقع پر ہزاروں فلسطینی حامیوں نے اجتماع کیا۔
-
بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی (ویڈیو)
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۸فلسطینی نوجوانوں نے بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی کرکے دو صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور متعدد دیگر کو زخمی کردیا۔
-
فرانسیسی پارلیمنٹ کا اولمپک میں اسرائیل کی شرکت پر پابندی کا مطالبہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۸فرانس کی پارلیمنٹ میں متعدد ارکان نے، صیہونی حکومت کو دوہزار چوبیس کے پیرس اولمپک میں شرکت سے روکنے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی غرب اردن پر یلغار
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰صیہونی فوجیوں نے جمعرات کی صبح غرب اردن کے بلاطہ کیمپ پر حملہ کیا ہے۔