-
غزہ میں جنگ بندی کے ساتھ ساتھ قیدیوں کا تبادلہ بھی ہو گا: اقوام متحدہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۶اقوام متحدہ نے امید ظاہر کی ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کا قیام عمل میں آنے کے ساتھ ساتھ قیدیوں کا تبادلہ بھی انجام پائے گا۔
-
غزہ سے مزید صیہونی فوجیوں کی واپسی
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷غاصب صیہونی حکومت کی فوج کا ایک اور دستہ غزہ سے نکل گیا۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۷غاصب صیہونی فوج نے جمعے کو بھی غزہ کے شمال و جنوب کے رہائشی علاقوں کو کئی بار جارحیت اور ہوائي حملوں کا نشانہ بنایا جن میں اب تک کئی فلسطینی شہید اور دسیوں دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانے پر حزب اللہ لبنان کا حملہ (ویڈیو)
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شبعا فارم میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
جنوبی لبنان پر صیہونی حملوں کی بابت یونیفل کا اظہار تشویش
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج یونیفل کےترجمان نے لبنان پرصیہونی حکومت کے حملوں کو تشویشناک اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
صیہونی ٹھکانوں پر سرایا القدس کے حملے
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ القدس بریگیڈ نے صیہونی حکومت کے بعض علاقوں پر حملہ کیا ہے۔
-
جنوبی لبنان پر اسرائیل کے جنگی طیاروں کی بمباری سے 11افراد شہید
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰جنوبی لبنان کے النبطیہ علاقے پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کرگیارہ ہوگئی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کا حملہ، چوبیس گھنٹے میں 103 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸فلسطین کی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صیہونیوں کی بمباری میں غزہ میں ایک سو تین فلسطینی شہید اور ایک سو پینتالیس دیگر زخمی ہوئے۔
-
حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کا ڈرون طیارہ شکار کرلیا (ویڈیو)
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۱حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ شکار کئے جانے کی پوری ویڈیو فلم جاری کردی۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ کے سامنے احتجاج کیا ہے۔