-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2024/02/12
-
رفح شہر پر صیہونی حملے میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷صیہونی حکومت نے شہر رفح میں اپنے تازہ ترین حملے میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے.
-
فلسطینیوں کی حمایت میں امریکی طلبا کی بھوک ہڑتال
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۱غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں امریکہ کی براؤن یونیورسٹی کے طلبا کی بھوک ہڑتال بدستور جاری ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۹لبنان کی تحریک استقامت نے صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر حملہ کر کے غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں اور فوجی تنصیبات کو خاصا نقصان پہنچایا ہے۔
-
رفح پر صیہونی فوج کے ممکنہ حملے پر ڈبلیو ایچ او کا اظہار تشویش
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۶عالمی ادارہ صحت نے رفح پر صیہونی حکومت کے ممکنہ حملے کو نہایت تشویشناک قرار دیا ہے اور کہا ہے رفح پر ہر طرح کے حملے کے تباہ کن نتائج سامنے آئيں گے۔
-
غزہ میں مزید 11 صیہونی فوجی ہلاک
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں فلسطینی استقامت نے گیارہ صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔
-
رفح پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، 100 سے زائد فلسطینی شہید
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶رفح کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ صیہونی جارحیت میں ایک سو سے زائد فلسطینی شہری شہید ہو چکے ہیں۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴نشر ہونے کی تاریخ 2024/02/11
-
مقبوضہ علاقے میں اسرائیلی فوج کے ٹھکانے پر حزب اللہ لبنان کا میزائل حملہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۹حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین کی کریات شمونہ پر میزائلی حملہ کیا ہے-
-
لبنان میں سید حسن نصراللہ اور ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو فلسطین اور اس کے مستقبل کے بارے ميں فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہے-