-
جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے، ایرانی وزیرخارجہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ کا جاری رہنا راہ حل نہیں ہے۔
-
القسام بریگیڈ کی جوابی کارروائی، 15 صیہونی فوجی ہلاک
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں صیہونی فوج کے تینتالیس جنگی وسائل کو تباہ کیا گيا۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، چوبیس گھنٹے میں 107 فلسطینی شہید
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱خبری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے مرکز میں واقع دیرالبلح پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر تیس ہوگئی ہے۔
-
اسرائیل جنگ کا دائرہ مصر تک بڑھانا چاہتا ہے، مصری حکام کی کھلی دھمکی
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ مصر نے تل ابیب کو دھمکی دی کہ وہ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدہ معطل کر دے گا۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی گھناؤنی حرکت، غزہ میں فلسطینی شہیدوں کی قبریں کھودنے لگے
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳اطلاعات کے مطابق غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی فوجیوں نے کچھ قبروں کو کھودا ہے یہ پتہ لگانے کے لئے کہ کہیں ان میں صیہونی قیدی تو دفن نہیں ہیں۔
-
غزہ میں صیہونیوں نے ایک مسجد کو میزائل سے نشانہ بنایا (ویڈیو)
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰انسان دوستانہ امداد لے جانے والے ٹرکس جیسے ہی غزہ پہنچے ٹھیک اسی وقت صیہونیوں نے ایک قریبی مسجد کو میزائل سے نشانہ بنایا...اس کا منظر دیکھیے.
-
صیہونی حملہ سے پہلے اور اس کے بعد غزہ کی الرشید خیابان کا منظر (ویڈیو)
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۵صیہونی فوجیوں کے حملے کے بعد غزہ کی الرشید خیابان کی صورتحال دیکھیے۔
-
صیہونی حکومت کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں، شیخ نعیم قاسم
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۱حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان پر حملے کی دھمکی کے جواب میں کہا ہے کہ لبنان کی اسلامی استقامت صیہونیوں کے ہر اقدام کا جواب دینے کے لئے تیار ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی شدید بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳میڈیا ذرائع نے اتوار کی صبح جنوبی غزہ میں واقع شہر رفح پر صیہونی فوج کی بمباری اور گولہ باری کی خبر دی ہے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف جاری مظاہروں کے سلسلے میں صیہونی قیدیوں کی رہائي کے سمجھوتے کے جلد سے جلد حصول کے مطالبے سے متعلق غاصب صیہونیوں نے تل ابیب کے مرکز میں اجتماع کیا۔