-
یمنی فوج کے حملوں میں شدت کے بعد اسرائیلی بحری جنگی جہاز بحیرۂ احمر کی طرف فرار
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹غاصب اسرائیلی حکومت کی طرف یمن کی مسلح افواج کے حملوں میں شدت آنے کے بعد اسرائیلی بحری جنگی جہازوں کو بحیرۂ احمر کی طرف روانہ کردیا گیا ہے۔
-
غاصب فوجیوں کی بمباری میں مزید 7 صیہونی قیدی ہلاک
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۹تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ جبالیا کیمپ پر گزشتہ روز ہونے والی غاصب اسرائيلی فوجیوں کی بمباری میں 7 صیہونی قیدی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
بولیویا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرلئے، چلی اور کولمبیا اپنے سفیروں کو واپس بلا رہے ہیں
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰میڈیا رپورٹوں کے مطابق بولیویا نے غزہ پٹی پر فوجی کارروائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے غاصب اسرائیل سے سفارتی تعلقات توڑ لئے ہیں۔
-
غزہ میں 24 گھنٹے کے دوران 11 اسرائیلی فوجی ہلاک
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰غزہ پٹی میں ہلاک ہونے والے اسرائيلی فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 11 ہوگئی ہے۔
-
جارحین و غاصبین فلسطین سے نکل جائیں، میجر جنرل باقری
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے فلسطین کا مستقبل روشن قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ جارحین و غاصبین فلسطین سے نکل جائیں۔
-
صیہونیوں کا زمینی حملہ، صیہونی فوج کی شکست کی پردہ پوشی ہے: حماس
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا ہےکہ جارح صیہونی فوج کا غزہ کے خلاف زمینی حملے کامقصد، صیہونی فوج کی شکست خوردہ تصویر کو بہتر بناکر پیش کرنے کی ایک سعی لا حاصل ہے- حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی فوجیوں کو بھاری اور مالی نقصان پہنچایا گيا ہے-
-
یمنی سفارتخانے کے سامنے تہران کے عوام کا حمایتی اجتماع
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۹تہران کے طلباء اور عوام کی ایک بڑی تعداد نے تہران میں یمنی سفارتخانے کے سامنے جمع ہو کر، صیہونی حکومت کے خلاف اعلان جنگ میں یمن کی قومی سالویشن حکومت کے اقدام کی حمایت کی
-
امریکی شہر اوہائیو کی سٹی کونسل میں فلسطین کے حامیوں کا اجتماع
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۶فلسطین کے حامیوں نے امریکی ریاست اوہائیو کی سٹی کونسل میں، فلسطینی عوام کی حمایت اور فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں احتجاجی مظاہرہ کیا-
-
جبالیا کیمپ پر غاصب اسرائیل کی بربریت اس کی جارحانہ ماہیت کی غماز ہے: حماس
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۶تحریک حماس نے جبالیا کیمپ پر جارح صیہونی حکومت کی بمباری کو اس غاصب حکومت کی جارحانہ فطرت کا مظہر قرار دیا ہے-
-
تل ابیب پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰استقامتی مجاہدین نے غزہ پر غاصب اسرائیلی حکومت کے وحشیانہ حملوں اور بچوں اور خواتین کے قتل عام کے جواب میں تل ابیب پر راکٹ برسائے ہیں۔