-
نتنیاہو کی پریس کانفرنس کے وقت مزاحمتی فورسیز کا حملہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۲خبری ذرائع نے رپورٹ دی ہےکہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو کی پریس کانفرنس کے وقت فلسطینی مجاہدین نے تل ابیب کے بعض علاقوں پر میزائلی حملے کئے ہيں-
-
غزہ پر تیئیسویں روز بھی غاصب اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۱صیہونی حکومت امریکی حمایت اور تعاون سے غزہ کے نہتے اور مظلوم عوام کے خلاف اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے تاہم مزاحمت نے بھی اپنے راکٹ اور میزائل حملوں سے ان کے مظالم کے دنداں شکن جواب دیئے ہيں
-
غزہ کے شہدا کی تعداد بڑھ کر 7703 ہوگئی
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹فلسطین کی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 7703 اور زخمیوں کی تعداد 19 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
ہندوستان: ریاست کیرالہ میں فلسطین کی حمایت میں ریلی، حماس کے رہنما خالد مشعل کا ورچوئل خطاب
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالہ میں فلسطین کی حمایت میں ایک ریلی نکالی گئی جس سے تحریک حماس کے رہنما خالد مشعل نے بھی خطاب کیا البتہ ان کا خطاب ورچوئل تھا۔
-
ہندوستان: اقوام متحدہ میں غزہ سے متعلق ووٹنگ میں ہندوستان کی غیر حاضری کو کانگریس لیڈر نے شرمناک بتایا
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱اقوام متحدہ میں غزہ جنگ سے متعلق ہونے والی ووٹنگ میں ہندوستان کی غیر حاضری پر کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
غزہ کی صورتحال افسوسناک اور وحشتناک ہے: این بی سی چینل
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۹امریکی چینل این بی سی نے ایک رپورٹ میں غزہ کی صورتحال کو افسوسناک اور وحشتناک بتایا ہے-
-
پورا علاقہ بارود کے ڈھیر میں تبدیل ہوچکا ہے۔: امیر عبداللہیان
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایران جنگ میں وسعت نہیں چاہتا اور حماس کی سیاسی حمایت کررہا ہے، علاقے کے حالات کو انتہائی پیچیدہ قرار دیا ہے۔
-
ہمارے لیڈران گھروں میں ہیں نہ کہ ہسپتالوں میں: حماس
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۱فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے ترجمان نے صیہونی حکومت کے اس دعوے کو مسترد کیا ہے کہ حماس کے لیڈران الشفا اسپتال کے نیچے سرنگوں میں ہیں۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد سات ہزار تین سو چھبیس ہوگئی: فلسطینی وزارت صحت
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۲فلسطین کی وزارت صحت نے تازہ ترین اعدادوشمار میں شہدائے غزہ کی تعداد سات ہزار تین سو چھبیس بتائی ہے۔
-
غزہ کی حمایت میں عرب ملکوں کی قرارداد منظور
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۶اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے عرب ممالک کی طرف سے تجویز کردہ قرارداد کی منظوری دیتے ہوئے غزہ میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی اور دشمنی کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔