-
صیہونی دہشتگردی میں زخمی فلسطینی خاتون اپنے شہید بچوں اور شوہر کے دیدارِ آخر کو پہنچی (ویڈیو)
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۸گزشتہ روز غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سینیئر رکن طارق محمد عزالدین کی اہلیہ نے اپنے شوہر اور دو بچوں کے جلوس جنازہ میں شرکت کی۔ غمزدہ فلسطینی خاتون کی اپنے ننہے جگر پاروں اور محبوب شوہر سے رخصتِ آخر کے دلسوز مناظر نے ہر دیکھنے والے کے دل کو متاثر کیا اور بہت سی نگاہوں میں آنسو بھی اتر آئے۔ یہ خاتون صیہونیوں کے حملے میں زخمی ہو گئی تھی۔
-
فلسطینی اسکول کی مسماری پر یورپی یونین کی صیہونی حکومت پر نکتہ چینی (ویڈیو)
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۳یورپی یونین نے ناجائز صیہونی حکومت کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی اسکول کو مسمار کر دئے جانے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
صیہونی دہشتگرد نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار دی (ویڈیو)
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰آج ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں مقبوضہ فلسطین کے صندلہ ٹاؤن میں ایک صیہونی آبادکار کو ایک فلسطینی نوجوان دیار عمری پر فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ فائرنگ سے قبل دونوں میں کسی بات کو لے کر ہاتھاپائی ہوتی نظر آئی پھر اچانک غاصب صیہونی آبادکار نے اپنی پسٹل نکال کر اپنی گاڑی پر سوار ہو رہے فلسطینی نوجوان کو تین گولیاں مار کر اُسے شہید کر دیا۔
-
مقبوضہ فلسطین میں نتن یاہو حکومت کے خلاف مظاہروں کا تسلسل، لاکھوں صیہونیوں کی شرکت (ویڈیو)
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۷صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستوری جاری ہے اور لاکھوں افراد نے گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
امریکہ صیہونی حکومت کے تمام دہشتگردانہ اقدامات کا ذمہ دار ہے، اُسے نتائج بھگتنا ہوں گے: ایران
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۵ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی شمخانی نے ناجائز صیہونی حکومت کی حمایت پر مبنی امریکی قومی سلامتی کونسل کے مشیر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے امریکہ کو صیہونی حکومت کے تمام تر دہشتگردانہ اقدامات کا ذمہ دار قرار دیا۔
-
صیہونی حکومت کو فلسطینی انتظامیہ کا انتباه
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
حالیہ جھڑپ میں فلسطینی مزاحمت کو برتری حاصل رہی، صیہونی ذرائع ابلاغ کا اعتراف
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸صیہونی ذرائع ابلاغ نے فلسطینیوں کے ساتھ اپنی حالیہ جھڑپ میں میں انکی برتری کا اعتراف کیا ہے۔
-
فلسطینیوں نے صیہونیوں کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۴فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے گذشتہ ایک ہفتے کے دوران غاصب صیہونیوں کے خلاف 241 کارروائیاں انجام دیں۔
-
بڑھتے جارحانہ حملوں پر فلسطینی اتھارٹی کا سخت انتباہ
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱فلسطینی اتھارٹی نے غاصب صیہونی حکومت کی بڑھتی ہوئی جارحیت پر سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کی جارحیت سے پورے علاقے کے حالات نہایت ابتر اور دھماکہ خیز بن ہو سکتے ہیں۔
-
تل ابیب میں سیاسی ہل چل بھی جاری، نیتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کے مظاہرے
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲نیتن یاہو اور ان کی بدعنوان اور انتہاپسند حکومت کے خلاف، صیہونی ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے۔