-
مظلوم لوگ ہی مستقبل قریب میں دنیا کے حکمراں ہوں گے: ایرانی قونصل جنرل
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸پاکستان کے شہر کراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل نے عالمی یوم القدس کی ایک تقریب کے دوران کہا کہ مظلوم لوگ ہی مستقبل قریب میں دنیا کے حکمراں ہوں گے۔
-
فلسطین کی حمایت میں سارا ایران سڑکوں پر نکل آیا (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۶ایران بھر میں آج یوم القدس کی مناسبت سے صبح ۱۰ بجے ریلیوں کا آغاز ہو گیا ہے اور لوگ اعلان شدہ وقت کے ابتدائی لمحوں میں ہی بڑی تعداد میں طے شدہ راستوں پر نکل آئے ہیں۔
-
دنیا بھر میں آج یوم قدس کی ریلیاں، مسجد الاقصیٰ کی صدائے ’ھل من ناصر‘ پر فرزندان اسلام کی لبیک
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۹آج دنیا بھر میں عالمی یوم قدس بڑی شان و شوکت سے منایا جا رہا ہے اور گزشتہ چند ماہ کے دوران فلسطین اور مسجد الاقصیٰ میں رونما ہونے والے تلخ واقعات کے پیش نظر عالمی سطح پر ایک باشکوہ یوم القدس کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔
-
فلسطین سے اظہار یکجہتی کانفرنس
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں تحفظ قرآن کریم اور تحفظ مسجدالاقصی کانفرنس
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے کانفرنس
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
قبلہ اول مسجدالاقصی پر صیہونیوں کے حملوں کی مذمت
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینیوں کے مضبوط ارادوں کے سامنے اسرائیل ڈھیر
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶ایک صیہونی مقالہ نگار نے مقبوضہ علاقوں کے ابتر اور تھکا دینے والے حالات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کی کارروائیوں نے اسرائیل کو تھکا دیا ہے۔
-
صیہونی ریاست اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے: آیت اللہ نوری ہمدانی
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷ایران کے معروف مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے یوم قدس کی ریلیوں میں سبھی کی بھرپور شرکت پر زور دیا ہے۔
-
فلسطین کی موجودہ صورتحال پر ایران کا اقوام متحدہ اور او آئی سی کے نام مراسلہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲ایران نے اقوام متحدہ اور اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہوں کے نام الگ الگ مراسلہ ارسال کر کے صیہونی حکومت کے جارحانہ اور انتہا پسندانہ اقدامات پر اپنی گہری تشویش ظاہر کی ہے۔