-
لبنان پر اسرائیل کی ڈرون جارحیت، ملا منہ توڑ جواب
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳لبنانی فوج نے صیہونی دشمن کے جارح ڈرون طیارے پر فائرنگ کی۔
-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں کا حملہ، کئی افراد شہید اور زخمی
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۱جنین کے قریبی علاقے قباطیہ میں صیہونی فوج حملہ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید اورتین کو زخمی کردیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی وحشیگری
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
آذربائیجان بھی باضابطہ طور پر فلسطین کے غداروں میں شامل
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۰آذربائیجان کے صدر نے فلسطینی مسلمانوں کے حقوق اور قربانیوں کو بھلا کرغاصب صیہونی ریاست میں اپنا پہلا سفیر مقرر کر دیا ہے۔
-
صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲غاصب صیہونی فوج نے فلسطین کے مغربی کنارے میں حملہ کرکے ایک اکیس سالہ نوجوان کو شہید کردیا ہے۔
-
کیا نیتن یاہو کو امریکی دورے میں ایرانی تنصیبات پر حملے کا اجازت نامہ ملے گا ؟
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۵معروف عرب صحافی عبدالباری عطوان نے رای الیوم میں ایران و اسرائيل کے درمیان ممکنہ تصادم کے امکانات کا جائزہ لیا ہے
-
غرب اردن میں فلسطینیوں کی صیہونیت مخالف کاروائی
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونیوں کی طبی دہشتگردی کے خلاف غزہ کی ایمولینسوں کا احتجاج (ویڈیو)
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۹فلسطینی عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی طبی دہشتگردی پر احتجاج کرتے ہوئے غزہ کے ایمبولینس اسٹاف نے پریڈ کی اور عالمی ذرائع ابلاغ اور اداروں کی توجہ فلسطین کے اس خطے کی جانب مبذول کرانے کی کوشش کی۔ صیہونی حکومت اپنے باس امریکہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے طبی دہشتگردی پر اتری ہوئی ہے اور وہ نہ تو غزہ کے بیماروں کو علاج کے لئے کہیں منتقل ہونے دیتی ہے اور نہ ہی علاج معالجے کے لئے لازمی طبی وسائل و آلات کو غزہ پہنچنے دیتی۔ بین الاقوامی ضابطوں کے مطابق صیہونی حکومت کا یہ اقدام ایک بڑا جرم ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجی چهاؤنی میں دهماکہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینی مجاہدین کی جوابی کاروائی
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵سحر نیوز رپورٹ