-
عزہ پر حملے کی ایران کی طرف سے مذمت، تمام ملکوں کو ذمہ داری یاد دلائی
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ پر نسل پرست صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
غزہ پر اسرائیلی طیاروں کا وحشیانہ حملہ، 12 بے گناہ فلسطنی شہید 80 زخمی
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۸غاصب اسرائیلی حکومت کی ایئر فورس نے غزہ پر میزائل حملے کئے جس میں کم از کم 12 بے گناہ فلسطنی شہید اور 80 زخمی ہو گئے.
-
بدحال اسرائیل میں جنگ کرنے کی طاقت نہیں، اسرائیلی اخبار کا اعتراف
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷اسرائیل کے ایک معروف فوجی جنرل نے صیہونی حکومت کے فضائی اڈوں کی خراب صورتحال کا اعتراف کیا اور کہا کہ ان فوجی چھاونیوں اور فضائی اڈوں میں مستقبل کی جنگ کا سامنا کرنے کی طاقت نہیں ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونیوں کا حملہ، 22 فلسطینی زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۲صیہونی فوجیوں نے غیر قانونی کالونیوں کی تعمیر کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر دھاوا بول کر 22 فلسطینی کو زخمی کر دیا۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کا حملہ، ایک شہید، ایک رہنما گرفتار+ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں فلسطینیوں پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔
-
اسرائیلی قیدیوں کی نگہبانی کرنے والے فلسطینی مجاہد کی شہادت
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱حماس کے فوجی دھڑے القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی قیدیوں کی نگہبانی کرنے والا فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
-
فلسطینی مجاہدین کی صیہونی فوجیوں پر فائرنگ
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴فلسطین کی شہاب نیوز ایجنسی نے غرب اردن کے شہر الخلیل میں صیہونی فوجیوں پر فائرنگ کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ایران کے بعد لبنان میں بھی اسرائیلی جاسوس گرفتار
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲ایران کے بعد لبنان میں بھی ایک اسرائیلی جاسوس کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ میں سولہ سالہ فلسطینی لڑکا شہید
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۸غرب اردن کے شہر رام اللہ کے شمال مشرقی علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی لڑکا شہید ہو گیا۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۱درجنوں صیہونیوں نے اسرائیلی فوجیوں کی ہری جھنڈی کے بعد، مسجد الاقصی پر دھاوا بول کر اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔