-
غزه کے استقامتی گروہوں کی دفاعی توانائی
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
ڈاکومینٹری پروگرام - کانچ کی دیوار
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱نشرہونے کی تاریخ 25/ 07/ 2022
-
فلسطینیوں کے ڈرون طیارے نے صیہونیوں کی نیندیں اڑا دیں
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۸صہیونیوں نے غزہ سے ملحقہ بستیوں میں ایک فلسطینی ڈرون طیار ے کی پروازوں کا اعتراف کیا ہے۔
-
غرب اردن میں 2 فلسطینی نوجوان شہید، عام سوگ کا اعلان
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵میڈیا ذرائع نےغرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں 2 فلسطینی نوجوانوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
ایران میں موساد کے جاسوسوں کی گرفتاری
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے صیہونی جاسوس تنظیم کے ایجنٹوں اور آپریشنل عناصر کے نیٹ ورک کو تباہ کر دیا ہے۔
-
ایران نے کی دمشق پر صیہونی حملے کی مذمت
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دمشق کے مضافات میں اسرائیل کے میزائل حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
فلسطین کے سابق نائب وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲فلسطین کے سابق نائب وزیر اعظم پر غرب اردن میں قاتلانہ حملہ ہوا جس میں وہ بال بال بچ گئے۔
-
شام پر اسرائیل کا میزائل حملہ، 10 شامی فوجی جاں بحق و زخمی
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۳شام پر اسرائیل کے میزائل حملے میں 10 شامی فوجی جاں بحق و زخمی ہو گئے ۔
-
مسجد الاقصیٰ پہنچ جائیں، استقامتی محاذ کی اپیل
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹صیہونی حکومت اور انتہاپسند، مسجد الاقصیٰ پر یلغار اور غرب اردن کے تاریخی مقامات پر حملہ کرکے ان مقامات پر قبضہ کرنا اور صیہونی کالونیوں کو توسیع دینا چاہتے ہیں جس کے پیش نظر ایک بار پھر فلسطینی تنظیموں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ آج بروز جمعہ مسجد کے اندر بڑی تعداد میں اکٹھا ہوں۔
-
فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پسندانہ کاروائی
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲سحر نیوز رپورٹ