-
غیرقانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر میں تیزی آ گئی
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۸فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے غیر قانونی ہونے پر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے باوجود صیہونی حکومت اپنے جارحانہ اور غاصبانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن کے دورے کے موقع پر مقبوضہ فلسطین فوجی چھاونی میں تبدیل
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۱امریکی صدر جو بائیڈن اگلے ہفتے اسرائیل، سعودی عرب اور بعض دیگر ممالک کا دورہ کرنے والے ہیں ۔
-
مسجد الاقصی میں نماز عیدالاضحی کا شاندار اجتماع
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
غرب اردن کے علاقوں پر صیہونی انتہا پسندوں کا حملہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱غرب اردن کے جنوب میں واقع الخلیل میں صیہونی انتہا پسندوں نے فلسطینیوں پر حملہ کر کے کئی فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
اسرائیل فلسطینیوں کا مشترکہ دشمن ہے: الفتح
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
عرفات میں مشرکین سے برائت کا اجتماع، فلسطین سمیت مظلومین عالم کی حمایت پر زور
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲مشرکین سے برآت کا عبادی و سیاسی اجتماع آج صحرائے عرفات میں قائم سب سے بڑے ایرانی خیمے میں منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں حجاج نے شرکت کی۔
-
انقرہ اور تل ابیب میں پھر قربتیں بڑھیں، پروازوں کا سلسلہ بحال
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۳غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کی ایئر لائنز نے 15 سال بعد اپنے دیرینہ دوست ترکی کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ ہماری ہے اور ہم اس کی جان و دل سے حفاظت کریں گے: حماس
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۱انتہا پسند صیہونی، غاصب فوجیوں کی پشتپناہی میں کئی عرصے سے مسلسل مسجد الاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔
-
اسرائیل میں پھر پھوٹ پڑے مظاہرے، کیوں؟
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۲اسرائیل میں بڑھتی قیمتوں اور آسمان چھوتی مہنگائی کے خلاف تل ابیب سمیت مختلف علاقوں میں زبردست مظاہرے ہوئے۔
-
مسجد الاقصی میں فلسطینیوں کے اجتماع کی اپیل
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷سحر نیوز رپورٹ