-
پابندیوں کو سیاسی ہتھکنڈے کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہئیے: ایران
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۱اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے افغانستان، یمن، فلسطین اور شام میں انسانی ابتر صورتحال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دو جانبہ روابط میں بعض ممالک کی جانب سے پابندیوں کو سیاسی حربے کے طور پر استعمال کرنے کی مذمت کی۔
-
صیہونی وزیر جنگ کا نیا شوشہ، امریکا کے ساتھ بنا رہا دفاعی سسٹم
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ امریکی سربراہی میں اسرائیل، مشرق وسطی فضائی دفاعی اتحاد تشکیل دے رہا ہے۔
-
غزه میں جہاد اسلامی کی فوجی مشقیں
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی کابینہ کے دن پورے ہوئے، نئے انتخابات اسرائیل کا مقدر
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۶غاصب اسرائیل کی اتحادی حکومت نے اگلے ہفتے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا بل پیش کرنے کا اعلان کردیا جو اگر منظور کرلیا گیا تو مقبوضہ فلسطین میں نئے انتخابات ہوں گے۔
-
ہیکرز نے اسرائیلی چینل پر شہید قاسم کی ویڈیو چلا دی۔ ویڈیو
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴گزشتہ دنوں ہیکرز کے ایک نامعلوم گروپ نے ایک صیہونی چینل کو ہیک کر کے اُس پر ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی ایک ویڈیو نشر کر دی۔ حالیہ دنوں میں غاصب صیہونی حکومت کے اہم اور حساس مراکز پر تواتر کے ساتھ سائبر حملے ہوئے ہیں جنہوں نے صیہونی حکوم میں کھلبلی پیدا کر دی ہے۔
-
بسوں پر بسیں کیوں جل رہی ہیں اسرائیل میں، یہ کون سی آفت ہے؟۔ ویڈیو
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین کے شہر ریشون لتیسون کی گلدامایر اسٹریٹ پر پارکنگ میں کھڑی دو بسوں جبکہ مشرقی تل ابیب کے ایک اسٹیشن پر کئی بسیں نذر آتش ہو گئیں۔ اس سے قبل گزشتہ ہفتے مقبوضہ فلسطین کے صفد شہر میں بھی آگ کا ایک واقعہ پیش آیا جس میں ١٨ بسیں جل کر راکھ ہو گئی تھیں۔ صیہونی حکومت نے ان واقعات کو مشکوک قرار دیا ہے۔
-
فلسطینیوں کا تحریک مزاحمت جاری رکهنے پر زور
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
مقبوضہ علاقوں میں 7 اسرائیلی ہلاک
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۲اسرائیل میں پر تشدد واقعات میں اضافہ ہونے پر صیہونی حکام اور عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
علاقے کی بدامنی اور عدم استحکام کی باعث صیہونی حکومت ہے: ایران
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵غاصب صیہونی حکومت پورے علاقے میں قتل و غارت، بد امنی اور عدم استحکام کی باعث ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے اماراتی ہم منصب کے ساتھ ہوئی گفتگو میں کہی۔
-
صبرا و شتیلا میں قتل عام کا ذمہ دار اسرائیل ہے، صیہونی اخبار کا اعتراف
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۹صیہونی اخبار یدیعوت احارونوت نے اپنی ایک رپورٹ میں یہ اعتراف کیا ہے کہ لبنان کے صبرا و شتیلا علاقے میں ہوئے معروف قتل عام کی ذمہ دار خود صیہونی حکومت رہی ہے۔