-
صیہونی دہشتگردوں نے شہید کے مکان کو دھماکے سے اڑا دیا۔ ویڈیو
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶صیہونی دہشتگردوں نے ایک فلسطینی شہید ضیاء حمارشہ کے مکان کو دھماکے سے اڑا کر مکمل طور پر اُسے زمیں بوس کر دیا۔ یہ شہید فلسطینیوں کے جنین کیمپ پر صیہونی درانداز کے دوران شہید ہو گیا تھا۔ دہشتگرد صیہونی ٹولہ فلسطینیوں کو نقصان پہنچانے کے سلسلے میں کسی حد کا قائل نہیں ہے۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کا ایک کمانڈر شہید
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۱:۵۹فلسطین کی استقامتی تنظیم جہاد اسلامی کے ایک کمانڈر نے جام شہادت نوش کیا۔
-
ایران کی انتقامی وارننگ نے صیہونیوں کو ہلا کر رکھ دیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کی جانب سے شہید صیاد خدائی کے خون کا بدلہ لینے کے انتباہ کے بعد صیہونی گھبرا گئے اور صیہونی آبادکاروں کو ترکی کا سفر کرنے کی بابت خبردار کیا گیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے مقابلے میں مزاحمت پر زور
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
انداز جہاں - صیہونی حکومت کی وحشیانہ باربریت
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۷نشرہونے کی تاریخ 01/ 06/ 2022
-
فلسطینی نامہ نگار کے جلوس جنازہ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے الخلیل کے شمال میں شہید فلسطینی خاتون نامہ نگار کے جلوس جنازہ میں شریک فلسطینیوں پر حملہ کر دیا۔
-
صیہونی دہشتگردوں کو مزید پہچانیئے۔ ویڈیوز
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷ان دنوں صیہونی دہشتگردی اور انکی اشتعال انگیز اور اعصاب شکن حرکتیں اپنے عروج کو پہنچ گئی ہیں، ایسی حرکتیں جنہیں دیکھ کر ہر زندہ دل انسان کا خون جوش میں آ جاتا ہے۔ یہ وہ افسوسناک حالات ہیں کہ جن کا فلسطینی عوام کو ہر روز سامنا ہے اور وہ بلا وقفہ اور براہ راست صیہونی دردندوں کا نشانہ بنتے ہیں۔
-
یورپ و امریکہ کے لئے متعدد اسرائیلی پروازوں کی منسوخی
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱اسرائیل کی ایل آل ایر لائنز نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یورپ و امریکہ کے لئے اپنی کئی پروازوں کی منسوخی کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے فضائی ہتھیاروں کے بارے میں صیہونی حکومت کا اعتراف
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱غاصب صیہونی حکومت کے ایک سابق فوجی اہلکار نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کی فضائیہ کے ماہرین نے ڈرون سمیت مختلف اہم ہتھیار تیار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
-
صیہونیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی لڑکی شہید+ ویڈیو
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹صیہونی دہشتگردوں نے ایک فلسطینی لڑکی کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ خودساختہ صیہونی ریاست قاتلانہ حملے کا الزام لگا کر فلسطینی نوجوانوں،لڑکیوں اور اسی طرح بچوں کو شہید کرتی ہے جبکہ خود تمام تر ڈھٹائی کے ساتھ دہشتگردی، انتہا پسندی، تشدد اور اعصاب شکن اشتعال انگیزی کی حدیں پار کر چکی ہے۔