-
شیریں ابو عاقلہ کے قتل کی تحقیقات کوروس کی حمایت
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے مقبوضہ فلسطین میں الجزیرہ کی نامہ نگار کے قتل کو المیہ قرار دیا ہے۔
-
صیہونیوں کی نظر میں بنت ڈرپوک اور جھوٹے
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۳مقبوضہ فلسطین میں باہر سے لاکر بسائے گئے صیہونیوں نے اپنے وزیر اعظم نفتالی بنت کے خلاف جم نعرے لگائے۔
-
اسرائیلی وزیر جنگ کا بیان، اسرائیل کا کچھ حصہ ہمارے ہاتھ سے نکل سکتا ہے!
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶عبرانی زبان کے ایک اخبار کے مطابق اسرائیلی وزیر جنگ نے ایک خفیہ میٹنگ میں الجلیل اور نقب کے علاقوں کا کنٹرول ہاتھ سے نکل جانے کے بارے میں خبردار کیا۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینیوں کے خلاف بڑی کارروائی کی تیاری، جنگی ہیلی کاپٹرز بھی ہوں کے استعمال
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۹صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ فوج، مغربی کنارے کی کارروائیوں میں جنگی ہیلی کاپٹروں کے استعمال کا جائزہ لے رہی ہے۔
-
جنین کیمپ میں صیہونیوں پر کبھی بھی ہو سکتا ہے بڑا حملہ+ ویڈیو
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵جنین کیمپ میں مزاحمتی گروپوں نے اپنی تیاری کا اعلان کرتے ہوئے "داؤد الزبیدی" کی شہادت پر ہڑتال اور عوامی سوگ کے آغاز کا اعلان کیا۔
-
انداز جہاں - سرزمین فلسطین میں صیہونیوں کے جرائم
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲نشرہونے کی تاریخ 16/ 05/ 2022
-
صیہونی حکومت کو حماس کا انتباه
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
یوم النکبہ پر پاکستان میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳فلسطین پر غاصب صیہونی حکومت کے قبضے کی برسی کے موقع پر، جسے فلسطینی یوم النکبہ کے نام سے مناتے ہیں، پاکستان میں ریل نکلی جس میں سیاسی و مذہبی کارکنوں سمیت عوام نے شرکت کی۔
-
صیہونی حکومت کی حرکتیں جنگ کا خطرہ پیدا کر رہی ہیں: عرب لیگ
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۴عرب لیگ نے اسرائیل کے مسجد الاقصی کی صورت حال کو نشانہ بنانے کے نتائج کی بابت انتباہ دیا ہے۔