-
صیہونی حکومت اپنے جرائم کے برملا ہونے سے خائف ہے: ایران
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۹ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے خاتون نامہ نگار کو شہید کرنے سے متعلق غاصب صیہنی حکومت کے جرائم کی مذمت کرتے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت حقیقی و صحیح خبروں کے انکشاف اور ان کی نشر و اشاعت سے خوف زدہ رہتی ہے۔
-
خاتون صحافی شیرین کی شہادت پر فلسطین سراپا احتجاج۔ تصاویر
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳آج صبح صیہونی دہشتگردوں نے الجزیرہ ٹی وی چینل کی ایک سینیر صحافی اور رپورٹر شیرین ابوعاقلہ کے سر پر گولی مار کر انہیں شہید کر دیا۔ یہ اتفاق اُس وقت پیش آیا جب صیہونی دہشتگردوں کے ایک ٹولے نے فلسطینی کیمپ جنین پر دھاوا بولا۔ صیہونی ٹولے کی اس دہشتگردی کے بعد فلسطین میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی اور لوگوں بالخصوص صحافیوں نے شیرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے صیہونی دہشتگردوں کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔
-
صیہونی حکومت کو حماس کا انتباه
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
لبنان کو بھکاری نہیں ایک خودمختار ملک ہونے کی ضرورت ہے: سید حسن نصر اللہ
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۴لبنان میں عام پارلمانی انتخابات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں گزشتہ جمعے کو ووٹنگ ہوئی جبکہ دوسرے مرحلے کی ووٹنگ ۱۵ مئی بروز اتوار انجام پائے گی۔ موجودہ انتخابات کی حساسیت و اہمیت کے پیش نظر حزب اللہ لبنان کے سربراہ سیدن حسن نصر اللہ نے لبنانی عوام سے براہ راست خطاب میں کچھ اہم مسائل پر روشنی ڈالی۔
-
صیہونی حکومت کو تحریک حماس کا سخت انتباہ، ہمارے رہنما پر حملہ آغاز جنگ کے مترادف ہے
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سینئر رہنما نے صیہونی حکومت کو استقامتی رہنماؤں کے خلاف کسی بھی طرح کی کارروائی سے اجتناب کی نصیحت کی ہے اور کسی بھی دشمنانہ کارروائی کو تحریک حماس کے خلاف اعلان جنگ قرار دیا ہے۔
-
قدس پر اسرائیل کی یلغار خطے کے امن و استحکام کے لئے خطرناک ہے: عرب لیگ
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۵عرب لیگ نے مسجد الاقصی کو زمان اور مکان کی نظر سے تقسیم کرنے کی صیہونی کوشش پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قدس پر اسرائیل کی یلغار خطے کے امن و استحکام کے لئے خطرناک ہے۔
-
اسرائیل، حیفا میں ایندھن کے ٹینک میں شدید آگ + ویڈیو
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۵حیفا کی مقبوضہ بندرگاہ میں واقع اسرائیلی تیل کی تنصیبات میں واقع ایک ایندھن کے ٹینک میں آگ لگ گئی اور گھنے دھویں کے بادلوں نے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
-
صیہونی میڈیا تک پر طاری ہے فلسطینیوں کا خوف
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱صہیونی میڈیا، مزاحمتی رہنماؤں کے قتل کے نتائج سے خوفزدہ ہے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، مزید تین فلسطینی شہید
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۹فلسطینیوں کے خلاف صیہونی پلیس کی بربریت جاری ہے۔ صیہونی پلیس نے ایک بار پھر مقبوضہ غرب اردن کے کچھ علاقوں پر یلغار کی۔
-
بے سبب تنگ کرتے ہیں صیہونی دہشتگرد۔ ویڈیو
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۵ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس قدر بے حیائی کے ساتھ صیہونی دہشتگرد مسجد الاقصیٰ میں محو عبادت مسلم خواتین کی بے حرمتی کرتے ہوئے انکے ساتھ بہیمانہ انداز میں پیش آ رہے ہیں۔ اے کاش ان تصاویر سے عرب حکام کی غیرت میں کوئی جولانی پیدا ہو جاتی!