-
امریکہ کی ہڈیاں بوسیدہ ہوگئی ہیں، اسرائیل کی شکست یقینی ہے : جنرل سلامی
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے سربراہ نے غزہ میں یوم القدس کمیٹی کی تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی جعلی اور غاصب حکومت کی شکست قریب ، قطعی اور یقینی ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات آستین میں سانپ پالنے کے مترادف ہے: صدر رئیسی
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۰عالمی یوم قدس کی آمد پر اسلامی ممالک کے سفیروں اور سفارتی نمائندوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی۔
-
عالمی یوم القدس پر فلسطینیوں نے دکھائی طاقت+ ویڈیو
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶عالمی یوم القدس کے موقع پر فلسطینی استقامت نے نئے ڈرون کی رونما کی ہے۔
-
اسرائیل کو حزب اللہ دوم سے خطرہ، جنوبی لبنان ہوا اسرائیل کے لئے مزید خطرناک
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵عبرانی زبان کے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ حماس کی لبنانی شاخ نے اپنی فوجی توانائی کو مضبوط کر لیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی بربریت، 1 فلسطینی بلا اشتعال گولیوں کا نشانہ بن کر شہید
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۸غاصب صیہونی فوجیوں نے جنین میں ایک اور فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
غرب اردن کے شہر جنین میں صیہونی فوجیوں کا حملہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
شب قدر میں حسن نصر اللہ کا خصوصی خطاب، داعش امریکہ اور اسرائیل کی پروردہ تنظیم ہے
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳لبنان کی عوامی انقلابی تحریک حزب اللہ کےسکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے شب قدر کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں لبنان کو فتنہ اور بغاوت کی طرف لے جانے کی کسی کو اجازت نہیں دینی چاہیے۔