-
غزہ اور فلسطینی امنگوں کی حمایت میں یمنی عوام کا مارچ
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱یمن کے مختلف شہروں میں عوام نے ایک بار پھر سڑکوں پر صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
غزہ میں صیہونی حکومت کے حملوں میں 24 فلسطینیوں کی شہادت
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷غزہ کےطبی ذرائع نے بتایا ہے کہ جمعے کو مختلف علاقوں میں صیہونیوں کے حملوں میں 24 فلسطینی شہید ہوئے۔
-
متحدہ عرب امارات سے صیہونی سفارتکار واپس، خطرہ ہے ، صیہونی حکومت
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵صہیونی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی حکومت نے سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر متحدہ عرب امارات میں موجود اپنے سفیر اور دیگر سفارتکاروں کو واپس بلا لیا ہے۔
-
لبنان پر صیہونی حملہ ، کئی شہید
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳لبنان کی وزارت صحت نے جمعے کے روز اعلان کیا ہے کہ گذشتہ روز ملک کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں کے دوران چار افراد شہید ہو گئے
-
الحوثی : غزہ میں صیہونی حکومت کے ہر جرم کے پيچھے امریکہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۸انصار اللہ یمن کے رہنما نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ کی پٹی میں اپنے جرائم میں مکمل طور پر امریکہ سے وابستہ ہے اور فلسطینی شہریوں کے حقوق پامال کرنے میں امریکہ کا کردار اب سب پر واضح ہے۔
-
ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کامیابی ، صدر نے مبارک باد پیش کی
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے یونان کے انڈر سیون ٹین کشتی کے مقابلوں میں ایرانی نوجوان کھلاڑیوں کی شاندار کامیابی پر انھیں مبارکباد دی ہے
-
صیہونی فوجیوں میں بڑھتا خودکشی کا رجحان؛ عبرانی ذرائع کی رپورٹ
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۱غزہ جنگ سے واپس آنے کے بعد ذہنی دباؤ کی وجہ سے صہیونی فوجیوں میں خودکشی کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔
-
مزاحمت کا سلسلہ غاصبانہ قبضے کے خاتمے تک جاری رہے گا؛ فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کا اعلان
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۲فلسطین کے استقامتی گروہوں نے نام نہاد نیویارک بیانیہ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ استقامت کا سلسلہ اس وقت ختم ہوگا جب غاصبانہ قبضہ ختم ہوجائے۔
-
ایران اور پاکستان کے اسپیکرز کی ملاقات، صیہونی جارحیت پر پاکستانی موقف کی قدردانی
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۳ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی اور پاکستان کی قومی اسمبلی کے سربراہوں نے غاصب صیہونی حکومت کی منحوس اور خطرناک سازشوں کے مقابلے میں اسلامی ملکوں کے اتحاد اور یک جہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خاجہ: امریکہ ایران کو 12 روزہ جنگ میں ہونے والے نقصانات کی تلافی کرے
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کو 12 روزہ جنگ میں ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرے۔