-
جنّت البقیع اور آلِ سعود کی خیانت
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰اکیس اپریل انیس سو چھبیس مطابق آٹھ شوال کو آل سعود حکومت نے مدینہ منورہ میں واقع تاریخی قبرستان جنت البقیع میں اہلبیت علیھم السلام اور صحابہ کرام کے روضوں کو منہدم کر دیا تھا۔ جسے تاریخ میں "یوم انہدام" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
-
بقیع کو جنّت بنادینگے | جنت البقیع کی تاریخ پر مختصر ڈاکومینٹری Farsi sub Urdu
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰حجاز کے یثرب شہرمیں موجود، مسلمانوں کا سب سے پرانا قبرستان بقیع ہے۔ یہ قبرستان تب جنّت البقیع کہلایا جب اُس میں ائمہ معصومینؑ اور اُن سے پہلے شہدائے اُحد اور حضرت حمزہؑ جیسی شخصیات مدفون ہوئیں۔ آلِ سعود اور وہابیوں کی حکومت کے بعد اِس جنّت پر حملہ ہوا اور پھر سے اِسے قبرستان بنا دیا گیا۔
-
! موشن گرافیک ؛ جنت البقیع - تاریخ کے آئینے میں
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰اکیس اپریل انیس سو چھبیس مطابق آٹھ شوال کو آل سعود حکومت نے مدینہ منورہ میں واقع تاریخی قبرستان جنت البقیع میں اہلبیت علیھم السلام اور صحابہ کرام کے روضوں کو منہدم کر دیا تھا۔ جسے تاریخ میں "یوم انہدام" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
-
قیامِ مسلمین اور پیغمبراکرمؐ کے روضہ مبارک کی حفاظت
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۷یہ (آلِ سعود و تکفیری) وہی لوگ ہیں کہ جن کے بڑوں نے جنت البقیع میں آئمہ علیہم السلام کی قبور کو ویران کردیا تھا۔ اُس دِن اسلامی دنیا میں ہند سے لے کر آفریقہ تک اُن(آل سعود و تکفیریوں) کے خلاف لوگ کھڑے ہوگئے،اگر اُن(آل سعود و تکفیریوں) میں جرأت پیدا ہوجاتی تو وہ پیغمبرِ اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی قبرِ مطہر کو بھی ویران کردیتے، اور مٹا دیتے۔
-
8 شوال یوم انہدام جنت البقیع
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰اکیس اپریل انیس سو چھبیس مطابق آٹھ شوال کو آل سعود حکومت نے مدینہ منورہ میں واقع تاریخی قبرستان جنت البقیع میں اہلبیت علیھم السلام اور صحابہ کرام کے روضوں کو منہدم کر دیا تھا۔ جسے تاریخ میں "یوم انہدام" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
-
حدیث دل | شہادت حضرت زہرا ( س) کی مناسبت پرخصوصی پروگرام - 1
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۳نشرہونے کی تاریخ 08/ 02/ 2019
-
نوحہ : بقیع کو آپ کے زہرا (س) حرم ایسا بنائیں گے ۔۔۔۔۔
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰ہم سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے شہزادی کونین سیدہ عالمیان صدیقہء طاہرہ شریک کار رسالت مرکز عفت وطہارت مخزن علم وحکمت مصدر عصمت وامامت مصداق آیۃ تطہیر تاج دار آیۃ مودت ومحبت مادر حسنین علیہما السلام حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے ایام کی مناسبت پر تعزیت پیش کرتے ہیں-
-
نوحہ: دین کی ہے شان بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا۔۔۔
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰نوحہ خواں : سید علی دیپ رضوی
-
انہدام جنت البقیع کی برسی، دہلی میں آل سعود کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
لبیک یا زہرا (س) روضہ زینب (س) سے بقیع چلا اب میں ! - نوحہ
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵نوحہ خواں ؛ ابراہیم بلتستانی کلام: یاور عباس یوسفی