-
ہماری پیش قدمی رک گئی اور آگے بڑھنے کی توانائی ختم ہو گئی: اسرائیلی فوجی آفیسروں کا اعتراف
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹فلسطینی ذرائع نے صیہونی علاقے سدیروت پر صلاح الدین بٹالین کے میزائل حملے اور خان یونس کے مشرق میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
حماس کے رہنما یحیی سنوار کے گھر میں تصویر بنانے والا اسرائیلی فوج کا کمانڈر ہلاک
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱صیہونی حکومت کی فوج غزہ میں حماس کے رہنما یحیی السنوار کو تلاش کرنے میں ناکام رہی ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ اور اسرائیلی وزیراعظم کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۳صیہونی حکومت کے چینل بارہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ اور غاصب صہیونی حکومت کے وزیراعظم کےدرمیان ہونے والی ملاقات انتہائی کشیدہ رہی اور واشنگٹن کے صبر کا پیمانہ اب لبریز ہونے کو ہے۔
-
غزہ کی جنگ کو روکنے کا واحد راہ حل سیاسی ہے: یورپی یونین
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کا قتل عام روکنے کا واحد راستہ سیاسی طریقہ کار ہے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی شدید بمباری
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۹آخری اطلاع ملنے تک صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں اٹھارہ فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
اسرائیلی پارلیمنٹ کے سامنےصیہونی مظاہرین کا نیتن یاہو کےخلاف دھرنا
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۵صیہونی مظاہرین نے پیر کو پارلیمنٹ کا انٹری گیٹ بلاک کرکے نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے استعفے کا مطالبہ کیا
-
یورپ کے مختلف ممالک میں غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مظاہرے
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱یورپ کے مختلف ممالک میں غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل کے فوجی اڈے بیاض بلدا پر میزائلی حملہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
مزاحمتی قوتیں غاصب صیہونی حکومت کے ڈراؤنے خواب میں تبدیل ہو جائیں گی: سپاہ پاسداران
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے تاکید کی ہے کہ مزاحمتی قوتیں بچوں کی قاتل غاصب صیہونی حکومت کے ڈراؤنے خواب میں تبدیل ہو جائیں گی۔
-
غرب اردن میں گھمسان کی جنگ، صیہونی فوج کو بھاری جانی نقصان
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰غرب اردن میں شہر جنین پر صیہونی جارحیت اور لشکر کشی کے بعد فلسطینیوں نے بڑی صیہونیت مخالف کارروائی انجام دی ہے۔