-
جنین شہر میں اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ، خطرے کے سائرن بجائے گئے
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰جنین شہر کے اردگرد غاصب صیہونی فوجیوں پر فائرنگ ہوئی ہے۔
-
غزہ پٹی دنیا میں بچوں کے لئے سب سے زیادہ خطرناک جگہ: یونیسف
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳یونیسف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے غزہ پٹی میں زندگی کی صورتحال کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ پٹی دنیا میں بچوں کے لئے سب سے زیادہ خطرناک جگہ شمار ہوتی ہے۔
-
غزہ پھر خاک و خون میں، جنگ بندی ختم ہوتے ہی صیہونی جارحیت شروع 109 فلسطینی شہید
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹غزہ میں جنگ بندی ختم ہونے کے بعد جمعہ کی صبح سے صیہونی حکومت کے حملے دوبارہ شروع ہوگئے اور مختلف علاقوں میں شدید جنگ کی خبر ہے۔
-
صیہونی فوجیوں نے 7 اکتوبر سے آج تک 3365 فلسطینیوں کو گرفتار کیا
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۶فلسطینی قیدیوں کی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر سے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں زیر حراست لئے جانے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھکر تین ہزار تین سو پینسٹھ تک پہنچ گئی ہے۔
-
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملے میں ایک اور صحافی شہید، صحافی شہداء کی تعداد 71 ہو گئی
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں الاقصی چینل کے ایک نمائندے کی شہادت کی خبر ہے۔
-
فلسطینی استقامت کے جیالے صیہونی حکومت کے ٹینکوں کے سامنے ڈٹ گئے
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۰شمال مغربی غزہ میں صیہونی حکومت اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان جھڑپوں کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
اسرائیلی صدر کی شرکت کی وجہ سے ایران نے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵ایران کے بجلی کے وزیر کے زیر قیادت اسلامی جمہوریہ ایران نے متحدہ عرب امارات میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق منعقدہ بین الاقوامی اجلاس میں غاصب صیہونی حکومت کے سربراہ کی شرکت کے خلاف بطور احتجاج اس اجلاس کا بائیکاٹ کیاہے۔
-
بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی پر جہاد اسلامی کا ردعمل
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی جرائت مندانہ کاروائی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ جہاں بھی موقع ملا صیہونی دشمن کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
کیا امریکہ نے غزہ کی پٹی پر جاسوس ڈرونز کی پرواز روک دی؟
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۳امریکی محکمہ جنگ نے دعویٰ کیا ہے کہ صیہونی حکومت اور فلسطینی مزاحمتی تحریک "حماس" کے درمیان عارضی جنگ بندی کے معاہدے کے تحت، غزہ کی پٹی پر جاسوس ڈرونز کی پرواز روک دی گئی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت سلامتی کونسل کی خاموشی سے فائدہ اٹھا رہی ہے: اردن
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵اردن کے وزیر خارجہ نے فلسطین کے بارے میں منعقدہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت ، سلامتی کونسل کی خاموشی کو اپنے جرائم کی پردہ پوشی سمجھتی ہے۔