-
غزہ پر بمباری کا جواب عراق کے استقامتی محاذ نے امریکی اڈے پر ڈرون حملے کے ذریعےدیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱غزہ میں جان بوجھ کر انٹرنیٹ منقطع کرنے اور اس پر بمباری میں شدت آنے کے ساتھ ہی عراقی گروہوں نے شام کے التنف امریکی اڈے کو دو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے
-
لمحہ بہ لمحہ مصیبت بڑھ رہی ہے، صورتحال بحرانی اور خطرناک ہو گئی: اقوام متحدہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں ہزاروں عام شہریوں کے لئے انسانی امداد کے نظام کا شیرازہ بکھر رہا ہے
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی کارروائی، استقامتی محاذ کے متعدد افراد گرفتار
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کر کے حماس سمیت استقامتی محاذ کے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا۔
-
دنیا سے غزہ کا رابطہ منقطع ہو گيا
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷ایمنسٹی انٹر نیشنل نے غزہ پر صیہونی جارحیت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس علاقے کا مواصلاتی نظام بحال کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی جرائم بند نہ ہوئے تو اسرائیل کے خلاف نئے محاذ کھل سکتے ہیں: ایران
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ تہران، غزہ میں فوری طور پر نسل کشی رکوانے کے لئے ہر طرح کے سیاسی راہ حل کی حمایت کرتا ہے۔
-
بن گورین ایئرپورٹ بند
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵بن گورین ایئرپورٹ کی سرگرمیاں معطل ہو گئیں۔
-
اسرائیل مفلوج ہوچکا : سابق صیہونی وزیراعظم کا اعتراف
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۹صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ یوں لگتا ہے کہ جیسے اسرائیل میں کوئی حکومت برسر اقتدار ہی نہیں ہے۔
-
اقوام متحدہ: صیہونی حکومت کے نمائندے کی تقریر کا بائیکاٹ
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۲قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کو یکے بعد دیگرے نا قابل تلافی شکست کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
اسرائیل کے جنوبی علاقے ایلات پر انصاراللہ کا ڈرون اور میزائلی حملہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۱انصاراللہ نے غزہ پر صیہونی حکومت کے جاری حملوں کے جواب میں اسرائیل کے علاقے ایلات پر ڈرون اور میزائلی حملہ کیا ہے۔
-
عالمی سطح پراسرائیل کو ایک اور شکست، اسرائیل مخالف قرارداد منظور
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیل مخالف قرارداد منظورکی گئی۔