عالمی سطح پراسرائیل کو ایک اور شکست، اسرائیل مخالف قرارداد منظور
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i426958-عالمی_سطح_پراسرائیل_کو_ایک_اور_شکست_اسرائیل_مخالف_قرارداد_منظور
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیل مخالف قرارداد منظورکی گئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲ Asia/Tehran
  • عالمی سطح پراسرائیل کو ایک اور شکست، اسرائیل مخالف قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیل مخالف قرارداد منظورکی گئی۔

سحرنیوز/ عالم اسلام: گزشتہ شب عرب ممالک کی جانب سے فوری جنگ بندی کی درخواست کے حوالے سے پیش کی گئی قرارداد منظورکی گئی۔

اس قرارداد کے حق میں 120 ممالک نے ووٹ دیا ہے۔

فلسطین کی تحریک مزاحمت کا طوفان الاقصی آپریشن ایسی حالت میں بائيسویں دن میں داخل ہوا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے بوکھلاہٹ میں عام شہریوں کا قتل عام مزید تیز کر دیا ہے اور فلسطینی عوام کو غاصب صیہونی حکومت کی شدید ترین وحشیگری کا سامنا ہے۔