SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

jihad e islami palestine

  • کیا فلسطین کا جنین علاقہ صیہونیوں کا قبرستان بن گیا؟

    کیا فلسطین کا جنین علاقہ صیہونیوں کا قبرستان بن گیا؟

    Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲

    جہاں ایک طرف اسرائیلی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے جنین کے خلاف دو روزہ حملوں اور اپنے مقاصد کے حصول میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے، حماس نے بھی اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج کی ہلاکتیں مبینہ اعداد و شمار سے زیادہ ہیں۔

  • فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیل کو طمانچہ رسید کر دیا: ایرانی کمانڈر

    فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیل کو طمانچہ رسید کر دیا: ایرانی کمانڈر

    Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے جنین کیمپ میں اپنی تمام افواج کو میدان میں اتارا لیکن فلسطینی نوجوانوں نے اسے طمانچہ رسید کر دیا۔

  • فلسطینی جوانوں نے جنین میں اسرائیل کو دندان شکن جواب دیا: سپاہ پاسداران

    فلسطینی جوانوں نے جنین میں اسرائیل کو دندان شکن جواب دیا: سپاہ پاسداران

    Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹

    جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ فلسطینی جوانوں نے عزت کے ساتھ زندگی گزارنے اور بہادری کے ساتھ لڑنے کا درس اسلامی انقلاب سے سیکھا۔

  • جنین پرصیہونی دہشتگردی، 8 فلسطینی شہید 50 زخمی

    جنین پرصیہونی دہشتگردی، 8 فلسطینی شہید 50 زخمی

    Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳

    جنین پر ناجائز صیہونی ٹولے کے حملوں اور جارحیت میں اب تک کم از کم 8 فلسطینی شہید اور 50 زخمی ہو گئے ہیں۔

  • فلسطینیوں کے قتل عام کیلئے صیہونی دہشتگرد اور جنگجو گروہ تشکیل

    فلسطینیوں کے قتل عام کیلئے صیہونی دہشتگرد اور جنگجو گروہ تشکیل

    Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸

    صیہونی حکومت کے سیکیورٹی اداروں نے حکومت کو دریائے اردن کے مغربی کنارے میں زیر زمین دہشتگرد گروہ اور جنگجو گروہوں کی تشکیل کے خطرے کے بارے میں خبر دار کیا ہے۔

  • فلسطینیوں نے اسرائیلی فوجیوں کو اینٹ کا جواب پتھر سے دے دیا

    فلسطینیوں نے اسرائیلی فوجیوں کو اینٹ کا جواب پتھر سے دے دیا

    Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸

    غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کی استقامتی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • صیہونی فوجیوں اورفلسطینی نوجوانوں میں جھڑپیں،ایک صیہونی ہلاک دو فلسطینی زخمی

    صیہونی فوجیوں اورفلسطینی نوجوانوں میں جھڑپیں،ایک صیہونی ہلاک دو فلسطینی زخمی

    Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲

    غاصب صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر حملے کئے ہیں۔

  • فلسطینی بستیوں پر صیہونی آبادکاروں کا حملہ

    فلسطینی بستیوں پر صیہونی آبادکاروں کا حملہ

    Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰

    غاصب صیہونیوں نے صیہونی فوج کی حمایت و مدد سے غرب اردن کے درمیان میں واقع ایک فلسطینی قصبے کو جارحیت کا نشانہ بنایا اور فلسطینیوں کے مکانات کو نذر آتش کر دیا۔

  • صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی چیک پوسٹ پر فائرنگ کرنے والے فلسطینی کی شہادت

    صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی چیک پوسٹ پر فائرنگ کرنے والے فلسطینی کی شہادت

    Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۶

    صیہونی ذرائع نے شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی چیک پوسٹ پر فائرنگ کرنے والے فلسطینی کی شہادت واقع ہوجانے کی خبر دی ہے۔

  • جنین پر ڈرون حملہ، فلسطینی گروہوں کا شدید ردعمل

    جنین پر ڈرون حملہ، فلسطینی گروہوں کا شدید ردعمل

    Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸

    جنین پر صیہونیوں کے ڈرون حملے کی فلسطینی حکام اور گروہوں نے شدید مذمت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۱۵ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS