SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

jihad e islami palestine

  • صیہونیوں کے خلاف فلسطینیوں کی پچیس سے زائد مزاحمتی کارروائیاں

    صیہونیوں کے خلاف فلسطینیوں کی پچیس سے زائد مزاحمتی کارروائیاں

    May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸

    فلسطینی مجاہدین نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صیہونیوں کے خلاف پچیس سے زائد مزاحمتی کارروائیاں انجام دی ہیں۔

  • عرب لیگ نے کی فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جارحیت کی مذمت

    عرب لیگ نے کی فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جارحیت کی مذمت

    May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷

    عرب لیگ نے فلسطینی عوام کے خلاف بڑھتی صیہونی جارحیت اور بلاطہ کیمپ میں فلسطینیوں کی ہونے والی شہادت کی شدید مذمت کی ہے۔

  • صیہونی جرائم سے آزاد نامہ نگار خائف نہیں ہوں گے: حماس

    صیہونی جرائم سے آزاد نامہ نگار خائف نہیں ہوں گے: حماس

    May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱

    فلسطین کی تحریک حماس نے فلسطینی نامہ نگار ابو عاقلہ کے دانستہ قتل کے بارے میں الجزیرہ ٹی وی چینل کی حالیہ رپورٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ غاصب صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم سے قومی و حریت پسند نامہ نگار ہرگز مرعوب نہیں ہوں گے۔

  • غاصب صیہونیوں کے خلاف تحریک مزاحمت کی 27 کارروائیاں

    غاصب صیہونیوں کے خلاف تحریک مزاحمت کی 27 کارروائیاں

    May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵

    پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غرب اردن کے علاقے میں غاصب صیہونیوں کے خلاف ستائیس کاروائیاں انجام دی ہیں۔

  • دہشتگردی کے کسی بھی اقدام کا دردناک جواب دیں گے:زیاد النخالہ

    دہشتگردی کے کسی بھی اقدام کا دردناک جواب دیں گے:زیاد النخالہ

    May ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶

    فلسطین جہاد اسلام کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ وہ صیہونی دشمن کی جانب سے کسی بھی دہشت گردانہ اقدام کا دردناک جواب دیں گے کیونکہ تل ابیب اور دوسرے مقبوضہ شہر جہاد اسلامی کے میزائلوں کی زد پر ہیں۔

  • حماس نے اسرائیل کو کھلا پیغام دے دیا، ہمارے دشمن کو سکون کبھی میسر نہیں ہوگا

    حماس نے اسرائیل کو کھلا پیغام دے دیا، ہمارے دشمن کو سکون کبھی میسر نہیں ہوگا

    May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲

    حماس کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے بتایا ہے کہ ہماری قوم اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہوگی اور کبھی بھی ہتھیار نہیں ڈالے گی، ہماری مزاحمت اپنے ہتھیار بھی بھی زمین پر نہیں رکھے گی اور نہ ہی کبھی رکے گی۔

  • مسجد الاقصی کی بے حرمتی، صیہونیوں نے فلیگ مارچ کے بہانے قبلہ اول پر دھاوا بول دیا

    مسجد الاقصی کی بے حرمتی، صیہونیوں نے فلیگ مارچ کے بہانے قبلہ اول پر دھاوا بول دیا

    May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷

    سیکڑوں صیہونی آبادکار فلیگ مارچ کے بہانے مسجد الاقصی کے صحنوں میں داخل ہوگئے اور قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ اس موقع پر ان انتہاپسند غاصبوں کو صیہونی فوج کی مکمل حمایت حاصل تھی۔

  • تل ابیب انگشت بدنداں، حماس کا غزہ کے آبی حدود میں میزائلی تجربہ

    تل ابیب انگشت بدنداں، حماس کا غزہ کے آبی حدود میں میزائلی تجربہ

    May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴

    اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے غزہ کے آبی حدود میں میزائلی تجربہ کیا ہے۔

  • مشترکہ آپریشنل کمان انتہائی مفید اور موثر رہی، زیاد النخالہ اور اسماعیل ہنیہ

    مشترکہ آپریشنل کمان انتہائی مفید اور موثر رہی، زیاد النخالہ اور اسماعیل ہنیہ

    May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱

    حماس تنظیم اور جہاد اسلامی تحریک کے سربراہوں نے صیہونی دشمن کے سامنے متحدہ موقف پر زور دیا ہے۔

  • جہاد اسلامی فلسطین کے تباہ کن میزائلی حملوں سے مقبوضہ علاقوں میں خوف وھراس

    جہاد اسلامی فلسطین کے تباہ کن میزائلی حملوں سے مقبوضہ علاقوں میں خوف وھراس

    May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶

    عبری ذرائع ابلاغ نے جہاد اسلامی فلسطین کی میزائل توانائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت کے میزائلوں کی دہاڑ اور گھن گرج نے نصف سے زائد مقبوضہ علاقوں کو تعطل سے دوچار کر دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

    امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

    ۵ minutes ago
  • سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات تعمیری تھے: عمان کے وزیر خارجہ

  • ایرانی اسپیکر کی طرف سے امریکی وزیر خزانہ کی ہرزہ سرائی کا جواب

  • عید میلاد النبی ﷺ: صدر مرمو، مودی، راہل گاندھی سمیت ہندوستانی رہنماؤں کی قوم کو مبارکباد

  • جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کے فضائی اور توپ خانے کے حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS