-
ڈوب کر رہیں گے صیہونی (ویڈیو)
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸جہاد اسلامی فلسطین کی القدس عسکری ونگ نے ’’انھم لمغرقون‘‘ یعنی ’’وہ ڈوب کر رہیں گے‘‘ کے زیر عنوان ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں صیہونی جارحیت و دہشتگردی کا بروقت اور مناسب جواب دینے کے لئے غزہ میں سرگرم مزاحمتی محاذ کے جوانوں کی میزائل پاور کی ایک جھلک کو دکھایا گیا ہے۔ فلسطینی جوانوں نے صیہونیوں کی حالیہ دہشتگردی کے جواب میں بارہ سو سے زائد راکٹ اور میزائل مقبوضہ علاقوں کی جانب فائر کئے۔
-
صیہونی فوجیوں نے فلسطینی نوجوان کو بہت بے دردی سے شہید کردیا
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۸صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر بہت بے دردی سے شہید کردیا۔
-
دنیا کے کئی ممالک میں فلسطین کی حمایت اور صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹اٹلی اور فرانس سمیت مختلف مغربی ملکوں کے عوام نے سرزمین فلسطین پر غاصب صیہونیوں کے قبضے کی پچھترویں برسی پر مظاہرے کرکے مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان کیا ہے
-
بن گورین ایرپورٹ کی سائٹ پر سائبر حملہ
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷بعض فلسطینی ذرائع نے تحریک مزاحمت کے میزائل اور راکٹ حملوں کے ساتھ ہی تل ابیب کے بن گورین ایرپورٹ کی سائٹ پر سائبر حملہ اور اس سائٹ کے کام نہ کرنے کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینیوں کا اسرائیل کو پیغام، تمہارا ڈیفنس سسٹم کسی لائق نہیں.... ویڈیوز
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸فلسطین کی القدس بریگیڈ نے صیہونی حکومت کو پیغام دیا ہے کہ تمہارا ڈیفنس سسٹم کسی لائق نہیں ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت، فلسطینی مجاہدین کی استقامت
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں مزید دو فلسطینیوں کو گولی مارکر شہید کردیا ہے جبکہ فلسطینی مجاہدین نے غزہ پر پچھلے کئی دنوں سے جاری صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا جواب دینے کے ساتھ ساتھ غرب اردن کے شہروں جنین اور نابلس میں بھی صیہونیوں کے حملوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔
-
فلسطینی راکٹ، کم خرچ بالا نشیں! (ویڈیوز)
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱فلسطین کے سستے اور کم خرچ راکٹ ناجائز صیہونی حکومت کے انتہائی جدید، پیچیدہ اور مہنگے دفاعی سسٹموں کو ناکام بناتے ہوئے اب اسکے دارالحکومت تل ابیب کو نشانہ بنانے لگے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں راکٹوں اور میزائلوں کی بارش
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں مقبوصہ علاقوں پر ساڑھے آٹھ سو سے زائد راکٹ اور میزائل فائر کئے۔
-
رہائشی مکانات پر بمباری کر کے قتل کرنا صیہونی حکومت کی بے بسی کا ثبوت: جہاد اسلامی
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۵جہاد اسلامی فلسطین نے واضح کیا ہے کہ ناجائز صیہونی حکومت کی قتل و غارت اور ٹارگٹ کلنگ پر مبنی پالیسیوں سے اُسے کچھ حاصل ہونے والا نہیں ہے اور اُسے بدستور اسلامی مزاحمت کے میزائلوں کا سامنا کرتے رہنا پڑے گا۔
-
استقامتی محاذ کا تل ابیب پر میزائل حملہ، 8 صیہونی ہلاک و زخمی
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۷صیہونی حکومت فلسطینیوں کے جوابی میزائل حملوں سے شدید طور پر وحشت میں مبتلا ہے اور صیہونیوں کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں۔