SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

jihad e islami palestine

  • صیہونی ریاست نے فلسطینیوں کے 12 ہزار سے زیاد گھر تباہ کر دئیے

    صیہونی ریاست نے فلسطینیوں کے 12 ہزار سے زیاد گھر تباہ کر دئیے

    Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۸

    فلسطینی سرزمین کی تحقیقات کے مرکز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ صیہونی ریاست نے اب تک فلسطینیوں کے 12 ہزار اور 350 گھروں کو تباہ و برباد کیا ہے۔

  • فلسطین: مزاحمتی مجاہدوں نے قابض صیہونی فوجیوں کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

    فلسطین: مزاحمتی مجاہدوں نے قابض صیہونی فوجیوں کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

    Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷

    مقامی ذرائع نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں صیہونی حکومت اور فلسطینیوں کے درمیان بڑے پیمانے پر جھڑپوں کی خبر دی ہے۔

  • مقبوضہ فلسطین؛ جنین بٹالین کا صیہونی آبادکاروں پر حملہ

    مقبوضہ فلسطین؛ جنین بٹالین کا صیہونی آبادکاروں پر حملہ

    Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۲

    جہاد اسلامی کے فوجی بازو سرایا القدس سے وابستہ جنین بٹالین نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مغربی کنارے میں واقع صیہونی آبادکاروں کے علاقے شاکید کواپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • صیہونیوں نے فلسطینیوں کے 953 گھروں کو مسمار کردیا، 28 ہزار فلسطینی بے گھر: یورپی یونین

    صیہونیوں نے فلسطینیوں کے 953 گھروں کو مسمار کردیا، 28 ہزار فلسطینی بے گھر: یورپی یونین

    Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹

    مقبوضہ سرزمینوں میں واقع یورپی یونین کے نمائندہ دفتر نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں نے گذشتہ سال فلسطینیوں کے نو سو ترپن گھروں کو مسمار کردیا ہے۔

  • جہاد اسلامی کا تمام فلسطینیوں کو مسلح کرنے کا منصوبہ

    جہاد اسلامی کا تمام فلسطینیوں کو مسلح کرنے کا منصوبہ

    Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰

    فلسطینی مزاحمتی جماعت جہاد اسلامی نے انتہا پسند صیہونی وزیر کے منصوبے کے مقابلے میں تمام فلسطینیوں کو مسلح کرنے کا منصوبہ پیش کیا ہے۔

  • فلسطینی نوجوانوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ

    فلسطینی نوجوانوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ

    Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴

    غاصب صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے کے عقبہ جبر کیمپ میں فلسطینی نوجوانوں پر فائرنگ کی ہے۔

  • فلسطینیوں کی استقامت جاری، 24 گھنٹے میں 27 صیہونی مخالف کارروائیاں

    فلسطینیوں کی استقامت جاری، 24 گھنٹے میں 27 صیہونی مخالف کارروائیاں

    Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱

    گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونیوں کے خلاف ستائیس کارروائیاں انجام دی گئی ہیں۔

  • برطانیہ کے ہاتھ بھی فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں: حماس

    برطانیہ کے ہاتھ بھی فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں: حماس

    Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۵

    اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ کے ہاتھ بھی فلسطینیوں کے خون میں رنگے ہوئے ہیں۔

  • صیہونی فوجیوں پر حملے جاری رہیں گے: عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین

    صیہونی فوجیوں پر حملے جاری رہیں گے: عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین

    Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵

    عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے حوارہ آپریشن کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ اس کارروائی میں دو صیہونی فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ اس درمیان فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی میزبانی کرنے پر لندن کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے

  • صیہونی فوجیوں کے حملوں میں دسیوں فلسطینی زخمی

    صیہونی فوجیوں کے حملوں میں دسیوں فلسطینی زخمی

    Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴

    صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن میں فلسطینی مظاہرین پر حملہ کردیا جس میں دسیوں فلسطینی زخمی ہوگئے

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۶ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS