-
عید فطر کے مبارک موقع پر خصوصی پروگرام " خوشبوئے عید" قسط 1 دوسرا حصہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/31
-
عید فطر کے مبارک موقع پر خصوصی پروگرام " خوشبوئے عید" قسط 1 پہلا حصہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/31
-
عید کے موقع پر سحر ٹی وی اردو پیش کرنے جا رہا ہے کشمیر سے خاص پروگرام " خوشبوئے عید"
Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۳ایران کے وقت کے مطابق دوپہر 14:00 بجے پاکستان میں 15:30 اور ہندوستان میں 16:00 اس خصوصی پروگرام کو 31 مارچ، یکم اپریل اور دو اپریل کو دیکھ سکتے ہیں۔
-
جموں کشمیر اور کرگل میں یوم القدس کی عظیم الشان ریلیاں + ویڈیوز
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر اور اسی طرح کرگل کے باشندوں نے عالمی یوم القدس کے موقع پر ریلی نکال کر فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
عالمی قدس ڈے کے موقع پر ہندوستان کے شہروں، قصبوں اور گاؤں میں شاندار ریلیاں اور احتجاجی جلسے+ تصاویر اور ویڈیو
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی سمیت کشمیر کے مختلف علاقوں اور لکھنؤ سمیت کئی بڑے جھوٹے شہروں، قصبوں اور گاؤں سے عالمی یوم قدس کے موقع پر نکلنے والی ریلیوں اور احتجاجی جلسوں کی سامنے آرہی ہیں۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ضلع کٹھوعہ میں عسکریت پسندوں اور ہندوستان کی سیکورٹی فورسز کے درمیان جاری تصادم میں پولیس کے دو جوان زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان: جموں و کشمیر میں پولیس کے چھاپے اور تلاشی
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶جموں وکشمیر پولیس نے سری نگر اور سوپور میں متعدد مقامات پر وسیع پیمانے پر تلاشی کارروائیاں انجام دیں۔
-
کشمیر میں محافل انس با قرآن کا انعقاد
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۰رمضان المبارک کے مہینے میں کشمیر کے شہر سری نگر میں واقع درسگاہ امام رضا (ع) میں افطاری سے قبل ہر روز بچوں کے لیے قرآن کی تلاوت کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
-
اننت ناگ کے آگ متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار؛ عمرعبداللہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اننت ناگ کے آگ متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بھیانک واقعے سے متاثرہ افراد کی مدد کے لئے فوری امداد اور بحالی کے اقدامات جاری ہیں۔
-
انداز جہاں: کشمیر میں سیاسی جماعتوں پر پابندی
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/19