-
جموں کشمیر کی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کی اسمبلی میں جمعہ کو مسلسل پانچويں روز بھی خطے کا خصوصہ درجہ بحال کئے جانے کی قرارداد پر ہنگامہ ہوا۔
-
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی اور نیشنل کانفرنس کے اراکین میں ہاتھا پائی، اللہ اکبر کے نعرے لگ گئے
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲جمعرات کو ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی اور نیشنل کانفرنس کے ارکان اسمبلی کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی ۔
-
کشمیر: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر گرینیڈ سے حملہ 15 افراد زخمی
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر گرینیڈ سے ہونے والے حملے میں 15 افراد زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سرچ آپریشن اور جھڑپیں
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو علاقوں میں سرچ آپریشن اور تصادم کی خبر ہے۔
-
کشمیر میں سیکورٹی فورسز اورعسکریت پسندوں کے مابین فائرنگ 2 فوجی اہلکار اور 6 عسکریت پسند جاں بحق
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسنددوں کے مابین ہونے والی فائرنگ سے 2 فوجی اہلکار اور 6 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
کشمیر میں فوجی آپریشن 2 عسکریت پسند جاں بحق
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے نوشہرہ علاقے میں فوجی آپریشن میں دو عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ اور تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے: پاکستان
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۱پاکستان نے ہندوستان کے وزیر خارجہ کے کشمیر کے بارے میں بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ ہے اور جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے لیے تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے۔
-
کشمیر: سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں میں شدید فائرنگ
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں میں شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے لئے امیدواروں کی فہرست جاری
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے لئے نو امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔
-
کشمیر: سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۵ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں اتوار کی صبح سیکورٹی فورسز اور مبینہ عسکریت پسندوں کے درمیان گولیوں کا مختصر تبادلہ ہوا۔