-
خلیج فارس تعاون کونسل اپنے غلط رویہ پر نظر ثانی کرے: ایران
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے کہا ہے کہ خلیج فارس کے تینوں جزیرے ملک کا اٹوٹ حصہ اور دائمی ملکیت ہیں اور خلیج فارس تعاون کونسل کے بعض ممالک نے اندازوں میں غلطی کرکے، غیرعلاقائی طاقتوں کی مداخلت کا راستہ ہموار کیا ہے۔
-
مضبوط اور پائیدار سمجھوتے کیلئے امریکہ کو اپنا قبلہ درست کرنا پڑے گا: ایران
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۹حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے وعدوں پر قائم ہے اور امریکہ سے چاہتا ہے کہ حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرے تا کہ ایک بہتر، مضبوط اور پائیدار سمجھوتہ ممکن ہو سکے۔
-
علاقے میں ریت کے طوفان، معمول کیوں بنتے جا رہے ہیں؟
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۶سعودی عرب، عراق اور کویت سمیت متعدد علاقائی ممالک میں ریت کے طوفانوں نے تباہی مچا رکھی ہے جس کی وجہ سے پروازوں میں تاخیر، اسکول بند ہونے اور ہزاروں افراد کو سانس لینے میں دشواری کے ساتھ اسپتال میں داخل ہونا پڑا۔
-
قطر، کویت اور اردن نے کی مسجد الاقصی پر حملے کی مذمت
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۶قطر، کویت اور اردن نے انتہا پسند صیہونی آباد کاروں کی جانب سے مسجد الاقصی پر حملے کی مذمت کی ہے۔
-
کویت سے عراق میں داخل ہونے والے دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان پر حملہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۳عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے ۔
-
کویت ایران کے ساتھ خلیج فارس میں آبی سرحدوں پر گفتگو کے لئے تیار
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱کویت نے خلیج فارس میں سرحدوں کے تعین اور مشترکہ آیل فیلڈ سے فائدہ اٹھانے کے بارے میں ایران کے ساتھ دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کے لئے اپنی دوبارہ آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
سعودی عرب اور کویت کو ایک ارب ڈالر کے ہتھیار بیچنے کا عزم
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۱امریکہ نے سعودی عرب اور کویت کو ایک ارب ڈالرمالیت کے ہتھیار بیچنے کا عزم ظاہر کیا ہے-