SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Lebanon

  • جنوبی لبنان میں صہیونی رژیم کی جارحیت جاری

    جنوبی لبنان میں صہیونی رژیم کی جارحیت جاری

    Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۸

    صہیونی رژیم کی فوج نے لبنان پر اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے کفرکلا کے مرکزی علاقے پر حملہ کیا۔

  • لبنان کے بحران کی اصل وجہ اسرائیلی اور امریکی جارحیت ہے: حزب اللہ

    لبنان کے بحران کی اصل وجہ اسرائیلی اور امریکی جارحیت ہے: حزب اللہ

    Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۰۵:۵۰

    لبنان کی حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے اسرائیلی اور امریکی جارحیت کو ملک کا اصل مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت ہی بیرونی جارحیت کے سدباب کا واحد راستہ ہے۔

  • احمد قبلان: لبنان اور خطے کا بحران واشنگٹن کی قیادت میں ہے، امریکہ خطے کے وسائل پر قبضہ چاہتا ہے

    احمد قبلان: لبنان اور خطے کا بحران واشنگٹن کی قیادت میں ہے، امریکہ خطے کے وسائل پر قبضہ چاہتا ہے

    Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۴

    لبنان: مفتی جعفری نے کہا ہے کہ امریکہ مشرق وسطیٰ میں شیطانی اور تجزیہ پسندانہ منصوبے چلا رہا ہے جس کا مقصد خطے کے وسائل پر قبضہ اور مکمل تسلط حاصل کرنا ہے۔

  • لبنان پر صہیونی حملوں میں اضافہ، ایک ماہ میں 87 بار بمباری

    لبنان پر صہیونی حملوں میں اضافہ، ایک ماہ میں 87 بار بمباری

    Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۵:۳۳

    ادارہ تحقیقاتی آلما کی تازہ رپورٹ کے مطابق، صہیونی رژیم نے گذشتہ ماہ جنوری کے دوران لبنان پر مجموعی طور پر ۸۷ مرتبہ فضائی حملے کیے ہیں۔

  • امریکہ اور اسرائيل نے ایران پر جارحیت کی تو ہم غیر جانبدار نہیں رہیں گے: حزب اللہ لبنان

    امریکہ اور اسرائيل نے ایران پر جارحیت کی تو ہم غیر جانبدار نہیں رہیں گے: حزب اللہ لبنان

    Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۴

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ اگر امریکہ اور اسرائيل نے ایران پر جارحیت کی تو ہم غیر جانبدار نہیں رہیں گے۔

  • لبنان کے جنوب و مشرق میں اسرائیلی جارحیت میں اضافہ

    لبنان کے جنوب و مشرق میں اسرائیلی جارحیت میں اضافہ

    Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۷:۰۸

    صیہونی حکومت نے سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے جنوبی اور مشرقی لبنان پر حملے تیز کردیئے ہیں۔

  • جنوبی اور مشرقی لبنان پر اسرائیلی فوج کے شدید حملے

    جنوبی اور مشرقی لبنان پر اسرائیلی فوج کے شدید حملے

    Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۴

    غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج نے لبنان پر اپنے حملے تیز کر دیئے ہیں۔

  • جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کا حملہ، 2 افراد شہید

    جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کا حملہ، 2 افراد شہید

    Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۶:۲۴

    جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج نے حملہ کرکے 2 لبنانی شہریوں کو شہید کردیا ہے۔

  • لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری، متعدد نئے حملے

    لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری، متعدد نئے حملے

    Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۷

    ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت نے لبنان میں ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے اور جنوبی لبنان پر متعدد حملے کئے ہیں۔

  • حزب اللہ کی طرف سے صیہونی حکومت کو کسی بھی قسم کی رعایت دیئے جانے کی سخت مخالفت

    حزب اللہ کی طرف سے صیہونی حکومت کو کسی بھی قسم کی رعایت دیئے جانے کی سخت مخالفت

    Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۵

    حزب اللہ کے رکن پارلیمان نے صیہونی حکومت کو کسی بھی قسم کی رعایت دیئے جانے کی سخت مخالفت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی وزیرِ جنگ نے پینٹاگون کے چیف پلانر کو عہدے سے ہٹا دیا

    امریکی وزیرِ جنگ نے پینٹاگون کے چیف پلانر کو عہدے سے ہٹا دیا

    ۷ hours ago
  • اسپین میں بھیانک ٹرین حادثے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 69، تین دن کا قومی سوگ، پُرتشدد مظاہرے

  • صیہونی بحری جہاز ڈورن حملے کے بعد بحیرہ اسود میں غرق

  • ایرانی جزائر کے بارے میں متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کے دعوے کی مذمت

  • خطے کی سلامتی کے لیے سات سمندر پار بیٹھے مجرموں کی ضرورت نہیں: صدر ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS