-
حزب اللہ لبنان: ہر قسم کے غیر متوقع سیناریو کے مقابلے کےلئے آمادہ ہیں
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے بحیرۂ احمر میں امریکا کی ناتوانی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ہر قسم کے سیناریو کے مقابلے کے لئے استقامتی تحریک کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے، صیہونیوں کے کئی ٹھکانے تباہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸حزب الله لبنان نے صیہونی حکومت کےچھے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے، اسرائیل کے دو ہیلی کاپٹر علاقے سے فرار ہونے پر مجبور
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶حزب اللہ لبنان نےاعلان کیا ہےکہ اس نے غاصب اسرائیل کے دو ہیلی کاپٹروں کو میزائل سے نشانہ بنایا اور ان کو علاقے سے فرار پر مجبور کردیا.
-
حزب اللہ کے ایک شہید کی تدفین کے لئے منعقدہ اجتماع پر اسرائيلی فوج کا حملہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۸اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ایک شہید مجاہد کی تدفین کے لئے منقعدہ اجتماع پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
لبنان سے غاصب اسرائیل کی طرف 20 میزائل داغ دیئے
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۱اطلاعات کے مطابق لبنان سے مقبوضہ علاقوں کی طرف تقریباً 20 میزائل داغے گئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے چار فوجی اڈوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴حزب اللہ لبنان نے شمالی فلسطین میں صیہونی حکومت کے چار فوجی اڈوں پر حملے کئے ہیں-
-
صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کا حملہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ علاقوں میں کئی صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
-
غزہ میں نسل کشی روکنے کے لئے زیادہ سے زیادہ کوششیں جاری رکھنے پر ایران کی تاکید
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے لبنان کے وزیر خارجہ عبداللہ بوحبیب کے ساتھ ملاقات میں فلسطین میں نسل کشی روکنے کے لئے زيادہ سے زيادہ کوششیں جاری رکھے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
-
حزب اللہ لبنان نے کئی صیہونی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۷حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں کئی صیہونی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ: نیتن یاہو اور ان کے وزیر جنگ کی دھمکی گيدڑ بھپکی
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۱حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے وائس چیئرمین نے تحریک حزب اللہ اور لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اور دیگر حکام کی دھمکیوں کو گيدڑ بھپکیوں سے تعبیر کیا ہے۔