-
نریندرمودی نے ہندوستانی قوم کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد پیش کی
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶ہندوستانی وزیر اعظم نریندرمودی نے ہم وطنوں کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ہندوستان کی جرائت اور ہمت کی نشانی ہیں نیتا جی سبھاش چندر بوس: وزیر اعظم مودی
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۳آج ہندوستان میں جنگ آزادی کے ایک عظیم ہیرو اور آزاد ہند فوج کے بانی نیتاجی سبھاش چندر بوس کا یوم پیدائش عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
ہندوستانی کسانوں کے احتجاج کا دکھنے لگا اثر، مودی حکومت مذاکرات کے لئے ہوئی راضی
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲کئی ماہ کے احتجاج کے بعد کسانوں اور ہندوستان کی مرکزی حکومت کے درمیان اب کچھ برف بگھلتی نظر آ رہی ہے۔
-
بھارت موبلٹی گلوبل ایگزیبیشن اینڈ کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے مودی کا خطاب
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۱ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں بھارت موبلٹی گلوبل ایگزیبیشن اینڈ کانفرنس جاری ہے۔
-
ہندوستان: نریندر مودی کریں گے زیڈ موڑ ٹنل کا افتتاح
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۶ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کل پیر کی صبح دس بجے وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے سونہ مرگ میں 27 سو کروڑ روپے سے زائد کی لاگت سے تیار زیڈ موڑ ٹنل کا افتتاح کریں گے۔
-
دہلی: نریندر مودی کے ہاتھوں کروڑوں روپے کی مالیت کے منصوبوں کا سنگ بنیاد
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۴ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی آج دہلی میں کروڑوں روپے کی مالیت کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
-
ہندوستان کے مرکزی وزیر کی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ پر حاضری
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹ہندوستان کے مرکزی وزیر آج صبح وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اجمیر میں حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ پر چادر چڑھانے کے لیے جے پور پہنچے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
-
پریاگ راج مہا کمبھ میں ڈیجیٹل نظام کا مظاہرہ کیا جائے گا: مودی
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۴ہندوستانی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اس بار پریاگ راج مہاکمبھ نہ صرف بہت بڑا اور عظیم الشان ہوگا بلکہ تنوع میں اتحاد کا پیغام دیتے ہوئے پورے کمبھ علاقے میں پہلی بار ڈیجیٹل نظام کا مظاہرہ ہوگا۔
-
بڑھتی مہنگائی کو لے کر راہل گاندھی کا مودی حکومت پر زبردست حملہ، کانگریسی رہنما کا سبزی منڈی کا دورہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۰کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے دہلی کی ایک سبزی منڈی کا دورہ کرتے ہوئے مہنگائی کے تعلق سے حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ضروری اشیاء کی قیمتیں قابو سے باہر ہوتی جارہی ہیں اور حکومت سو رہی ہے۔
-
حکومتی پالیسیوں سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں: مودی
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۹ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں سے ملک میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔