-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/03/02
-
ہندوستان: گوتم گمبھیر کے بعد ایک اور بی جے پی ایم پی نے الیکشن لڑنے سے انکار کردیا
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات میں اب زیادہ وقت نہیں رہ گیا ہے لہٰذا سیاسی گرمیوں میں بھی تیزی آ گئی ہے۔ گوتم گمبھیر کے بعد اب ایک اور بی جے پی رکن پارلیمان نے الیکشن لڑنے سے منع کردیا ہے۔
-
سابق کرکٹر اور بی جے پی رہنما گوتم گمبھیرکا سیاست چھوڑنے کا اعلان
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴ہندوستان میں سابق کرکٹر اور بی جے پی رہنما گوتم گمبھیر نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
بی جے پی کی حکومت اور نریندر مودی پر راہل گاندھی کی کڑی نکتہ چینی
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس کے مرکزی رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ بی جے پی کی ڈبل انجن حکومت ، جنگل راج کی ضمانت ہے۔
-
ہندوستان: ریاست آسام میں نریندر مودی کے دورے کے موقع پر سی اے اے کے خلاف 30 سے زیادہ تنظیموں کا احتجاج کا اعلان
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۶ہندوستان کی ریاست آسام میں وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے موقع پر 9 مارچ کو شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) کے نفاذ کے اعلان کے خلاف 30 سے زیادہ تنظیموں نے احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔
-
کسان اپنے مطالبات سے نہیں ہٹے، احتجاج جاری رہے گا
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱ایس کے ایم کا کہنا ہے کہ کسانوں کے دہلی مارچ کو کچھ دنوں کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: بھارت جوڑو نیائے یاترا میں لوگوں کی زبردست بھیڑ
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸ہندوستان کی کانگریس پارٹی کی ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ یاترا مراد آباد سے شروع ہوئی جس میں لوگوں کی زبردست بھیڑ دیکھنے کو مل رہی ہے۔
-
ہندوستانی کسانوں کا پنجاب اور ہریانہ بارڈر پر احتجاج جاری
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷ہندوستانی کسانوں کا پنجاب اور ہریانہ بارڈر پر احتجاج جاری ہے اور ایک نوجوان کسان کی موت کے خلاف آج کسان تنظیموں نے یوم سیاہ منانے کا اعلان کررکھاہے۔
-
ہندوستان: کسان تحریک کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کی پہلی بار لب کشائی
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲ہندوستان میں کسانوں کی تحریک جاری ہے اور اس درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت ملک کے کسان بھائی بہنوں کی فلاح و بہبود کے لئے پرعزم ہے۔
-
ہندوستان: 25 لاکھ روپے کا قلم استعمال کرنے والے پی ایم مودی غریب ہونے کا ڈرامہ کرتے ہیں، سنجے راؤت
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵شیو سینا (یو بی ٹی) پارٹی کے رہنما سنجے راؤت نے کہا ہے کہ 25 لاکھ کا قلم اور 15 لاکھ روپے کا سوٹ استعمال کرنے والے پی ایم مودی غریب ہونے کا ڈرامہ کرتے ہیں۔