-
ہندوستان: شاہ رخ خان کی مداخلت سے قطر سے سابق فوجیوں کی رہائی ممکن ہوئی، مودی حکومت اس سلسلے میں ناکام رہی؛ سینیئر بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸اس سلسلے میں سبرامنیم سوامی نے "ایکس" پر وزیر اعظم مودی کی پوسٹ کا جواب دیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنی پوسٹ میں گزشتہ روز لکھا کہ وہ آج (منگل کو) متحدہ عرب امارات اور قطر جا رہے ہیں۔ نریندر مودی نے لکھا کہ میں اگلے دو دنوں میں متحدہ عرب امارات اور قطر میں بہت سے پروگراموں میں شرکت کرنے جا رہا ہوں۔ اس دورے سے ان دونوں ممالک کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
-
ہندوستان کے کسانوں کی دہلی کی جانب مارچ
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۸ہندوستان کی ریاستوں پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں کی دہلی کی جانب مارچ کرنے کی کوشش آج بھی جاری رہی ۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/02/10
-
آج ہندوستان میں 75 واں یوم جمہوریہ جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۲ہندوستان میں آج 75 واں یوم جمہوریہ جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا، دہلی میں مرکزی تقریب میں فرانس کے صدر نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔
-
ہندوستان: کانگریس پارٹی کی نیائے یاترا کو مشکلات کا سامنا
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۳ہندوستانی کانگریس پارٹی کی نیائے یاترا کو آسام کے شہر گوہاٹی میں داخل ہونے سے روک دیا گيا ہے جس پر کانگریسی کارکنوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان: گجرات میں کشتی حادثہ، 14 طلبا اور 2 اساتذہ کی موت
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲ہندوستان کی ریاست گجرات کے علاقے وڈودرا میں ایک تالاب میں کشتی پلٹنے سے 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
روس کے صدر اور ہندوستان کے وزیراعظم کی ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲کرملین نے اعلان کیا ہے روسی صدر ولادیمیرپوتین نے ہندوستانی وزیراعظم مودی کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں یوکرین کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ہندوستان: کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۴ریاست منی پور کے تاریخی علاقے کھونگجوم سے شروع ہونے والی یاترا کی قیادت کانگریسی رہنما راہل گاندھی کررہے ہیں۔
-
ہندوستان آئندہ چند برسوں میں دنیا کی 3 بڑی اقتصادی طاقتوں میں شامل ہوجائے گا: نریندرمودی
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک آئندہ چند برسوں میں دنیا کی 3 بڑی اقتصادی طاقتوں میں شامل ہوجائے گا۔
-
ہندوستان: مرکز میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے عیسائی برادری پر حملوں میں اضافہ، عیسائی لیڈران
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱ہندوستان کی عیسائی برادری سے تعلق رکھنے والے 3 ہزار سے زیادہ لیڈران نے کہا ہے کہ 2014 میں مرکز میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ملک میں عیسائی برادری پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔